📚 ناول: میرے اچھے چاند
✍️ مصنفہ: شازیہ جمال
🗓️ اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اپریل 2014
Second Marriage Based 💖✨
مرکزی کردار ماہ رخ ایک گاؤں میں اپنی والدہ کے ساتھ سادہ زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ اس کے والد نے کبھی اس کی ماں کو دل سے قبول نہیں کیا کیونکہ وہ کسی اور سے محبت کرتے تھے۔ والدہ کے انتقال کے بعد، وہ ماہ رخ کو شہر لے آتے ہیں جہاں ان کی دوسری بیوی رہتی ہے۔
ماہ رخ کی سوتیلی ماں کے پہلے شوہر سے ایک بیٹا محمد خان ہوتا ہے، جسے ماہ رخ بے حد چاہتی ہے اور اس کا خیال ایک ماں کی طرح رکھتی ہے۔ 🥺💞
اسی گھر میں اس کی سوتیلی ماں کا بھانجا مجتبیٰ بھی رہتا ہے، جو اپنے والدین کے انتقال کے بعد یہاں آ جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ، عمر کے فرق کے باوجود، ماہ رخ کے دل میں مجتبیٰ کے لیے نرم جذبات پیدا ہونے لگتے ہیں کیونکہ وہ اس کی تعلیم اور زندگی میں اس کا سہارا بنتا ہے۔ 🌸📖
لیکن محمد خان کے ساتھ ماہ رخ کی محبت اور اپنائیت کو لوگ غلط سمجھنے لگتے ہیں، جس سے کہانی میں ایک نیا موڑ آتا ہے۔
آخرکار کہانی کس رخ اختیار کرتی ہے؟
کون بنتا ہے ماہ رخ کی زندگی کا حقیقی ہمسفر؟
اس سوال کا جواب آپ کو اس دلکش ناول میں ملے گا، جہاں ہیرو شمعوئیل خان اپنی محبت اور خلوص سے کہانی کو حسین انجام تک پہنچاتا ہے۔ 🥰
ایک میٹھی، جذبات سے بھرپور کہانی جس کا اختتام بہت پیارا❤️Happy Ending —ناول شائقین کے لیے ایک خوبصورت تحفہ! 💕📚
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…