ناول کا نام: دیوارِ سنگ سے آگے
مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مئی 2000
Emergency Nikah Based ❤️| Hero Teacher based
🌸
ہیروئن “عصمی” کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے اور وہ اپنی خالہ کے ساتھ رہتی ہے، جن کی کوئی اولاد نہیں۔ ان کے گھر کے نچلے حصے میں خالہ کی دیورانی رہائش پذیر ہے، جس کے دو بچے ہیں جو تعلیم کے سلسلے میں دوسرے شہر میں مقیم ہوتے ہیں۔
🌧️ عصمی تنہائی کا شکار ہوتی ہے اور اکثر اپنے حصے سے نکل کر دوسرے گھروں میں جھانکتی رہتی ہے، خاص طور پر بارش کی بہت شوقین ہوتی ہے۔
💼 ہیرو “نروز” دراصل ہیروئن کی چھوٹی خالہ (دیورانی) کا بھتیجا ہے، جو جاب کے سلسلے میں ان کے گھر آ کر رہنے لگتا ہے۔
📚 ہیروئن کی خالہ، نروز سے کہتی ہیں کہ وہ عصمی کو ٹیوشن پڑھائے، اور یوں دونوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔
یہ کہانی محبت، خاموشی، اور زندگی کے بدلتے رنگوں سے بھرپور ہے۔
💑 اختتام خوشگوار ہے اور قاری کے دل پر ایک نرم سا تاثر چھوڑ جاتی ہے۔
دل کو چھو لینے والی پیاری سی اسٹوری، ضرور پڑھیے! ❤️📖
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…