Novel Description
ناول: اس کارِ جنوں میں
✍️ مصنفہ: سندس جبیں
📖 اشاعت: حنا ڈائجسٹ (اپریل تا جولائی 2010)
🌸 Hero Politician based | Forced Marriage based | Rude Heroin | After Marriage ❤️Most Romantic Novel 🙈🌸
👩💼 ہیروئن:
حجاب — ایک باہمت اور خوددار لڑکی، جو پیشے کے اعتبار سے صحافی ہے۔ سچ لکھنا اور حق بات کہنا اس کی پہچان ہے۔
🧑💼 ہیرو نمروز علی خان
ایک بااثر سیاستدان — ضدی، بااختیار مگر دل کا برا نہیں۔
علی — حجاب کا بھائی، جو کہانی میں ایک اہم موڑ لاتا ہے۔
حجاب بطور صحافی ایک سیاسی تقریب میں جاتی ہے، جہاں ہیرو سے اس کی پہلی ملاقات ہوتی ہے۔ 🎤
وہ اس سے کچھ ایسے سوالات کرتی ہے کہ ہیرو اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتا 💥 اور آہستہ آہستہ اسے پسند کرنے لگتا ہے۔
لیکن حجاب اسے پسند نہیں کرتی ❌ کیونکہ اس کی منگنی پہلے ہی اپنے بھائی کے دوست سے ہو چکی ہوتی ہے، جو خود بھی صحافی ہوتا ہے۔
😔 یہاں کہانی میں ایک خطرناک موڑ آتا ہے—
ہیرو، علی کو غلط فہمی میں ڈال دیتا ہے کہ حجاب اور اس کا منگیتر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔
💔 اس غلط فہمی کی وجہ سے بہن بھائی میں شدید لڑائی ہو جاتی ہے اور غصے میں آ کر علی، حجاب کا نکاح ہیرو سے کر دیتا ہے۔
شادی کے بعد ہیروئن ہیرو سے کافی روڈ رویہ رکھتی ہے لیکن ہیرو کافی رومینٹک 😍
ضرور پڑھیں Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰