Hasil E Wafa Tum Ho By Neelam Riasat.

Novel Description

ناول: حاصل وفا تم ہو۔

مصنفہ: نیلم ریاست


یہ ایک خوبصورت After marriage  family based romantic novel❤️👩‍❤️‍💋‍👨 ہے۔

جس میں محبت، صبر اور وفا کا اصل مطلب دکھایا گیا ہے۔
کہانی کی ہیروئن سارہ ایک معصوم، نرم دل اور صابر لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو شادی کے بعد ایک نئے گھر میں آتی ہے۔ شروع میں اسے سسرال کے مسائل، غلط فہمیاں اور شوہر کے رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات شوہر سخت مزاج اور دور سا لگتا ہے، جس سے رشتہ کمزور ہونے لگتا ہے۔ 😞

ہیرو دانیال ہے 😍 کافی امیر ہے  وہ اپنی سوتیلی ماں اور سوتیلے بہن بھائیوں کے ساتھ رہتا ہے جن پر وہ جان چھڑکتا ہے لیکن سوتیلے رشتے اس سے مخلص نہیں ہوتے۔۔۔۔۔😞

سارہ اور دانیال کے بیچ میں ان سب باتوں کی وجہ سے چپقلش رہتی ہے ایسے کہانی آگے بڑھتی ہے اور کیا کیا ہوتا ہے پڑھیے ایک رومینٹک ❤️خوبصورت کہانی نیلم ریاست کے خاص انداز میں۔۔۔😍

Happy Ending 👩‍❤️‍💋‍👨🌺

Download link

HASIL E WAFA TUM HO BY NEELAM RIASAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *