Novel Description
ناول: یوں نہ چاہا تھا
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1997ء
🌸 Age Difference Based | After Nikah 💖
🥰 توصیف اور ثوبیہ کا نکاح کئی سال پہلے ہو چکا ہوتا ہے، مگر توصیف نکاح کے فوراً بعد بیرونِ ملک چلا جاتا ہے۔ چار برس گزرنے کے بعد جب وہ واپس آتا ہے تو دونوں خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہوتی ہیں۔ 🎊
😊 توصیف شادی سے پہلے ثوبیہ سے ایک ملاقات کا خواہش مند ہوتا ہے۔ گھر والے اس بات پر آمادہ بھی ہو جاتے ہیں، لیکن ثوبیہ اس ملاقات کے لیے تیار نہیں ہوتی۔ اسی دوران اس کی چھوٹی بہن کی شادی طے ہو جاتی ہے، جہاں قسمت دونوں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے۔ ❤️
✨
💞 ایک دل کو چھو لینے والی، شائستہ اور پیاری کہانی Happy Ending 🌷💕 :::