📖 ناول کا نام: تم جو آئے زندگی میں
✍️ مصنفہ: نعیمہ ناز
📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2022
📄 صفحات: 32
یہ ایک ہلکی پھلکی اور دلکش فیملی بیسڈ کہانی ہے 💕۔
🌸 ہیروئن: صبوحی، پانچ بہنوں میں سے ایک ہے اور ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔ بڑی بہن کی شادی ہو چکی ہے جبکہ اس کے لیے مناسب رشتے کی تلاش جاری ہے 👰♀️۔ وہ یونیورسٹی میں پڑھائی کے ساتھ اپنی زندگی کے خواب سجاتی ہے 📚✨۔
🌸 ہیرو: عاشر، جو ہیروئن کی دوست کے بھائی کا دوست ہے۔ ایک لڑکی کے دھوکے کی وجہ سے وہ سب لڑکیوں سے بدگمان سا رہتا ہے 🙂۔
ہیروئن پارٹ ٹائم جاب کے طور پر عاشر کی اکیڈمی میں پڑھانا شروع کرتی ہے 📖💼۔ آہستہ آہستہ دونوں کی کہانی ایک خوبصورت رخ اختیار کر لیتی ہے 💕۔
💛 اینڈنگ: خوشگوار اور پیاری 👩❤️💋👨🌹
Novel Description 📚 ناول: "ایک قصہ گل گلاب کا"✍️ مصنفہ : سیدہ گل بانو🗞️ اشاعت:…
Download link CHAND KI KHIRKI BY MANSHA MOHSIN ALI
Novel Description ناول: منتظرمصنفہ: ثمین صداقت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 ایک خوبصورت، احساسات سے…
Novel Description ناول: چھوٹی چھوٹی بڑی باتیںمصنفہ: دانیہ سمیع اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی 2026 عید…
Novel Review by Rabia Kashif 📚ناول: حال دل ✒️مصنفہ :راشدہ رفعت اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مئی…