Novel Description
📖 ناول : تجھ کو دیر سے جانا
مصنفہ: ✍️ ماہا ملک
اشاعت : 🗞️ شعاع ڈائجسٹ — اگست 1992
یہ پرانا، مختصر مگر بےحد دلنشیں اور ہلکے پھلکے مزاح سے بھرا ہوا ناول ہے۔ 😍❤️
کہانی ہمارے بےحد معصوم اور سیدھے سادے ہیرو کے اردگرد گھومتی ہے، جس کی سادگی اور بھولپن پر قاری بار بار مسکرا اٹھتا ہے۔
دل لگی، نوک جھوک اور چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں اس چھوٹی سی کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہیں۔
ایک Funny، Sweet اور Quick Read جو چند لمحوں میں موڈ اچھا کر دیتی ہے۔
واقعی Must Read — Happy Ending 😍💕