Hareef E Jaan By Farah Bukhari.

Novel Description

ناول: حریفِ جاں

مصنفہ: فرح بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، ستمبر 2024

After Marriage | 🌸💖


نورمینا دو بہنوں کے ساتھ اپنی دادی کے زیرِ سایہ زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔ والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ دوسری شادی کر لیتی ہیں، جس پر رشتہ دار طرح طرح کی باتیں بناتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دادی نورمینا کی جلد از جلد شادی کرنا چاہتی ہیں۔ 🌿
مزمل ایک سادہ مزاج دیہاتی نوجوان ہے جس سے نورمینا کی ارینج میرج ہو جاتی ہے۔ 💍🥰 لیکن نورمینا گاؤں کے ماحول اور اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کر پاتی۔ اپنی والدہ کے ماضی اور لوگوں کی باتوں کا بوجھ بھی اس کے دل پر موجود رہتا ہے۔ 😔


شادی کے بعد نورمینا اور مزمل کی زندگی میں دیبا بھابھی مسائل اور غلط فہمیوں کا سبب بنتی ہیں اور کہانی میں منفی کردار ادا کرتی ہیں۔ 😏💫

تاہم وقت کے ساتھ کئی جذباتی اور خوبصورت موڑ آتے ہیں جو کہانی کو مزید دلکش بنا دیتے ہیں۔

Happy Ending
ہیپی اینڈنگ 💞🎉🌷

Download link

HAREEF E JAAN BY FARAH BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *