Zindagi Dhoop Aur Chaon by Nighat Abdullah.

Novel Description

ناول کا نام: زندگی دھوپ اور چھاؤں
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ
اقساط/صفحات: تقریباً 400


یہ ایک خوبصورت after marriage   second marriage| hero boss based  ناول ہے جو جذبات، رشتوں اور آزمائشوں سے بھرپور ہے 💖✨
📖
ہیروئن ثانیہ ایک سادہ اور سمجھدار لڑکی ہے 🌸 اس کی بڑی بہن رابعہ کی شادی کے بعد زندگی خوشگوار نہیں رہتی… سسرال والوں کا رویہ سخت ہوتا ہے اور شوہر بھی اس کا ساتھ نہیں دیتا 💔 اسی وجہ سے ثانیہ کی فیملی ہمیشہ پریشان رہتی ہے 😔
رابعہ کا دیور ایک لاپرواہ لڑکا ہوتا ہے جو ثانیہ سے شادی کرنا چاہتا ہے 😒 لیکن ثانیہ کے والد اس رشتے کو انکار کر دیتے ہیں، جس پر حالات اتنے خراب ہو جاتے ہیں کہ رابعہ کو گھر سے نکال دیا جاتا ہے 😢
دوسری طرف ہیرو دانیال حسن ہے 🌟 جن کی پرورش ان کی بھابھی نے کی ہوتی ہے اور گھر میں انہی کا راج ہوتا ہے 👑 وہ دانیال کی شادی اپنی بہن حنا سے کروانا چاہتی ہیں، مگر قسمت کو کچھ اور منظور ہوتا ہے 💫
دانیال کا دل ثانیہ پر آ جاتا ہے ❤️ اور کچھ ناراضگی کے باوجود دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍
لیکن اصل امتحان شادی کے بعد شروع ہوتا ہے… جہاں بھابھی اور حنا مل کر ثانیہ کی زندگی کو مشکل بنانے کی کوشش کرتی ہیں 😔🔥
دوسری کہانی (Parallel Story):
اس ناول میں ایک اور دلچسپ کہانی بھی شامل ہے 💕
ہیروئن جانیہ کی منگنی جہانزیب سے ہوتی ہے 😍
جانیہ تجسس میں اپنے ہونے والے شوہر کو دیکھنے اس کے آفس جاتی ہے 👀 لیکن وہاں ایک لڑکا خود کو جہانزیب ظاہر کر کے اس سے ملتا ہے 😶
جانیہ اسی غلط فہمی میں اس سے رابطہ رکھتی ہے… مگر شادی کے بعد جب حقیقت سامنے آتی ہے 😳 تو وہ لڑکا اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیتا ہے 😨

✨ نیکسٹ جنریشن:
آگے چل کر ثانیہ کی بیٹی مشال، رابعہ کا بیٹا شوبی اور ہیرو شیمان کی اگلی نسل کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے 🥰 جو کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتی ہے 💫
💖
یہ ناول محبت، صبر، رشتوں کی پیچیدگی اور خاندانی مسائل کا خوبصورت امتزاج ہے 💞
اس میں جذبات بھی ہیں، رومانس بھی اور زبردست فیملی ڈرامہ بھی 😍
اختتام: خوشگوار (Happy Ending) 💖👩‍❤️‍💋‍👨
📚 اگر آپ کو لمبے، جذباتی اور after marriage ناول پسند ہیں تو یہ ناول ضرور پڑھیں ✨

Download link

ZINDAGI DHOOP AUR CHAON BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *