Novel Description
ناول: تو کہ ہے اجنبی
مصنفہ : فرح بھٹو
شائع ہوا : کرن ڈائجسٹ ستمبر 2017
🌸 ایک خوبصورت، جذباتی اور خاندانی رشتوں پر مبنی کہانی ہے 💞
ہیروئن عروہ تین بہنوں میں سے ایک ہے 👧💕
اُس کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، جس کی وجہ سے ان کا اپنے ددھیال سے رابطہ ختم ہو چکا ہوتا ہے 💔
ہیرو علیان سے اس کی پہلی ملاقات ایک شادی کی تقریب میں ہوتی ہے 🎊💐
وقت کے ساتھ ایک حادثہ رونما ہوتا ہے جب عروہ کے والد کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے 😢
اس موقع پر اس کے تایا سب بہنوں کو اپنی حویلی لے آتے ہیں 🏡
یہیں سے کہانی میں نیا موڑ آتا ہے، جب پتہ چلتا ہے کہ علیان دراصل عروہ کا کزن ہے 🥰
کہانی کے اتار چڑھاؤ کے بعد انجام ہوتا ہے ایک خوشگوار اور پیار بھری اینڈنگ پر ❤️🌹💑
Download link
TU KAY HAI AJNABI BY FARAH BHUTTO
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz