Mohabbat Fateh Aalam by Farhana Hanif .

Novel Description

✨📖 ناول : محبت فاتح عالم
🖋️ مصنفہ : فرحانہ حنیف
🗞️ اشاعت : کرن ڈائجسٹ نومبر 2005 🌸


Age Difference Based | Eid Based Lovely Story 😍🌙


🌍 انزل اپنے والدین کے ساتھ بیرونِ ملک رہتی ہے، لیکن جب اس کے والدین کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ مغربی ماحول سے بہت متاثر ہو رہی ہے تو اُسے پاکستان ددھیال بھیج دیتے ہیں 🤍🏡 جہاں ایک بڑی سی جائنٹ فیملی اس کا انتظار کر رہی ہوتی ہے 🌸
😶‍🌫️ اس کا کزن شاہمیل اُس کی بولڈ ڈریسنگ اور انداز کو بالکل پسند نہیں کرتا، اسی لیے دونوں کی اکثر نوک جھونک رہتی ہے 😅🔥
🌿 پھر انٹری ہوتی ہے امیرم حسن کی… ایک نہایت باوقار، سلجھی ہوئی اور دلکش شخصیت 💫 جو جسمانی معذوری کے باوجود بےحد مضبوط کردار کا مالک ہوتا ہے 🥺❤️
انزل آہستہ آہستہ اُس کی شخصیت سے متاثر ہونے لگتی ہے 🌺
💍 ہیرو پہلے سے منگنی شدہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے کہانی میں جذبات، آزمائشیں اور خوبصورت موڑ آتے ہیں 💔✨
🌙 عید کے حسین رنگ، خاندانی محبت، نرم جذبات اور پاکیزہ رومانس سے بھری یہ کہانی واقعی ایک must read ہے 💕📚
💖 ہیپی اینڈنگ والی دل موہ لینے والی اسٹوری 🥰👩‍❤️‍💋‍👨

Read More

MOHABBAT FATEH AALAM BY FARHANA HANIF

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *