ناول: عشق کیجیے 💖
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
📖 اشاعت: کِرن ڈائجسٹ (جون 2024)
🌸 Contract Marriage based ❤️
👩❤️👨 کہانی کی ہیروئن ثانیہ پانچ بہنیں ہیں، جن میں سے دو شادی شدہ ہیں۔ وہ خود شادی کے حق میں نہیں ہوتی، مگر حالات ایسے بنتے ہیں کہ اسے اپنی بہن کی خوشی کے لیے ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑتا ہے 💭💔
🔥 ہیرو سبحان قدرے غصے والا اور ضدی مزاج رکھتا ہے، خاص طور پر اپنے والد سے اکثر اختلاف رہتا ہے۔ اس کے والد چاہتے ہیں کہ وہ ان کی بھانجی سے شادی کرے، مگر وہ صاف انکار کر دیتا ہے 😠🚫
دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ پہلے ہی ثانیہ سے ایک اتفاقی ملاقات کر چکا ہوتا ہے 👀✨
ثانیہ، سبحان کے والد کے قریبی دوست کی بیٹی ہوتی ہے۔ کچھ حالات اور مجبوریوں کے تحت سبحان، ثانیہ کو کنٹریکٹ میرج کے لیے راضی کر لیتا ہے 🤝💍
💖
شادی کے بعد کہانی میں پیار بھری نوک جھوک، مزاحیہ لمحات اور فیملی کی خوبصورت بانڈنگ دیکھنے کو ملتی ہے 🏡💕
آہستہ آہستہ دونوں کے درمیان اصل محبت جنم لیتی ہے ❤️🌹
🌈 انجام:
کہانی ایک خوشگوار موڑ پر ختم ہوتی ہے، جہاں محبت جیت جاتی ہے اور سب کچھ اچھا ہو جاتا ہے 😍✨
👇
Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…
Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…
Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…
Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…
Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…