Download link

TERI RAH MEI RUL GAI WAY BY MEMOONA KHURSHEED ALI


Novel Description

ناول کا نام: تیری راہ میں رل گئی وے

مصنفہ: میمونہ خورشید علی

اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جنوری -فروری 1999

Hero Teacher Based Forced Marriage After Marriage Romantic Novel 👌🏻👌🏻👌🏻❤️💞

ہیرو کا نام: جہانداد
ہیروئن کا نام: زوباریہ

یہ کہانی واقعی کمال کی ہے اور دل کو بہت بھا جاتی ہے👌✨

ہیروئن زوباریہ کے والدین میں طلاق ہو چکی ہے 💔۔ وہ اپنے والد کی لاڈلی بیٹی ہے 🥰، اور اس کی ہر خواہش کو پورا کرنا والد اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔

ہیرو جہانداد کا تعلق گاؤں سے ہے 🏡۔ ایک جھگڑے کے باعث اس کے والد اسے گھر سے نکال دیتے ہیں 😔۔ وہ شہر آ کر ہیروئن کے والد کے دفتر میں ملازمت کرتا ہے اور ساتھ ہی زوباریہ کے کالج میں بطور استاد بھی ہوتا ہے 🎓۔

زوباریہ آہستہ آہستہ جہانداد کو پسند کرنے لگتی ہے ❤️، مگر جہانداد کو اس میں بالکل دلچسپی نہیں ہوتی 😕۔ پھر ہیروئن کے والد، جہانداد کے والد سے بات کر کے زبردستی ان دونوں کی شادی کروا دیتے ہیں 💍۔

شادی کے بعد کہانی مزید دلچسپ ہو جاتی ہے ✨💕۔ آہستہ آہستہ ان دونوں کے درمیان محبت جنم لیتی ہے اور خوبصورت سفر شروع ہوتا ہے 😍۔بہت رومینٹک پیارا ناول آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 🥰🌹۔

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Gulab Ruton Ka Mausam By Rabia Iftikhar.

Novel Description ناول: "گلاب رتوں کا موسم"مصنفہ: رابعہ افتخار اشاعت: آنچل ڈائجسٹ مئی 2010ہیرو ولید…

13 hours ago

Hasil E Zindagi By Rabia Hussain.

Novel Description 📚 ناول: حاصلِ زندگی✍️ مصنفہ: رابعہ حسین 🗞️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، اگست 2019کہانی…

13 hours ago

Meri Muntazir Mohabbat By Farhana Naz Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: میری منتظر محبت✍️ رائٹر: فرحانہ ناز ملک 🗞️ اشاعت:شُعاع ڈائجسٹ، جنوری…

14 hours ago

Tum Se Ulfat Kay Taqazay Na Nibhaye Jaty By Maira Malik.

Novel Description 📚 ناولٹ: "تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھائے جاتے"✍️ مصنفہ:مائرہ ملک🗞️ اشاعت:…

14 hours ago

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

2 days ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

2 days ago