Story Theme
Family Bonds & Emotional Healing
Unexpected Love
Second Chances in Life
Arranged Marriage vs Personal Choice
Breaking Social Stereotypes
Fate Brings Hearts Together
Kindness That Changes Lives
Trust, Respect & Understanding
Self-Discovery Through Relationships
Heartwarming Family Romance
Main Characters List
Heroine – A kind, educated, and independent young woman raised by her paternal aunt after her mother’s death.
Hero – A caring, responsible, and compassionate man who helps the heroine after her accident and never forgets her.
Hero’s Grandmother (Dadi) – A loving elderly lady whose care brings the hero and heroine closer.
Heroine’s Father – Lives abroad with his second family and arranges his daughter’s marriage.
Heroine’s Paternal Aunt (Buwa) – Raises and supports the heroine with affection and care.
Father’s Friend’s Son – A wealthy feudal landlord chosen as the heroine’s arranged marriage proposal.
Introduction of Writer
Nazia Jamal is a well-known Urdu fiction writer recognized for her engaging family and romantic novels published in popular monthly digests. Her stories are admired for their emotional depth, graceful storytelling, and realistic characters. She has a special talent for portraying strong family values, heartfelt relationships, and memorable love stories that connect with readers of all ages. Her novels often blend romance, emotions, misunderstandings, and positive life lessons, making them enjoyable from beginning to end. With her simple yet captivating writing style, Nazia Jamal has earned a loyal readership among Urdu digest lovers.
Sneak Peak
ملازمہ کے لیے تم نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا ہے اس کا تاوان تمہیں بھگتنا
پڑے گا۔”
“یہ ملازمہ نہیں ہے۔تمہیں ماہین بھابھی اور دل نواز بھائی کی وجہ سے رعایت مل گئی ہے ورنہ تمہاری ساری بدمعاشی ناک کے راستے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہوں میں۔”عباد کی دھمکی سے متاثر ہوئے بغیر وہ تیز تنفس کے ساتھ بولا تھا۔
“دیکھ لوں گا میں تمہیں۔”پھٹے ہوئے اونٹ سے خون صاف کرتے ہوئے عباد وہاں سے چلا گیا۔
“خالی سنسان کوریڈور میں سناٹے کی آواز گونج رہی تھی شاہنواز نے خاموش نظر اس پر ڈالی اور دوسری دور پڑے اس کے دوپٹے پر۔ مضبوط قدمت چلتے ہوئے ذرا سی دوپٹہ اٹھایا اور قریب ا کر اس کے سر پر ڈال دیا۔
“اور تم یہاں کیوں ائی تھی جب تمہیں کہا تھا کہ تم خود کو بڑی اماں کے کمرے تک محدود رکھو گی تو یہاں انے کی کیا ضرورت تھی۔”وہ اب ڈپٹ کر اس سے پوچھ رہا تھا۔
“مجھے سکینہ نے کہا تھا کہ جم والی سائیڈ پر تمہیں نوشابہ بی بی بلا رہی ہیں اس لیے میں اگئی۔” ہچکیوں کے درمیان اس نے بتایا۔
“یہ سکینہ کم ظرف عورت۔”شہنواز نے غصے سے دان پیسے۔ وہ سکینہ اور نوشابہ کو سامنے بلا کر سارا معاملہ کلئیر کر سکتا تھا مگر اہمیت اس کے سامنے کھڑی لڑکی کی عزت کی تھی جس کے انسو سے بری طرح ڈسٹرب کر رہے تھے۔
“سٹوپڈ لڑکی تمہیں خود اپنا سینس استعمال کرنا چاہیے تھا اد امی ادھر سائیڈ پر تمہیں کیوں بلائیں گی زیادہ تر یہ حصہ مردوں کے زیر استعمال ہوتا ہے۔”ڈانٹتے ہوئے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور ایک سائیڈ کا دروازہ کھول کر ایک کمرے میں اگیا۔
“وہ سامنے بڑی اماں کے کمرے کا بیک ڈور ہے ادھر سے چلی جاؤ اور کسی کو بتانا مت۔”وہ اس کا ہاتھ چھوڑتے ہوئے گھمبیر اواز میں بولا تھا۔
Novel Description
ناول: تجھ پہ دل ہارا
مصنفہ: نازیہ جمال
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2016
صفحات: 42
یہ ایک نہایت دلکش، اور رومانوی کہانی ہے جس میں محبت، اعتماد، خاندانی رشتوں اور زندگی کے غیر متوقع موڑوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔🥰
کہانی کی مرکزی کردار اپنی والدہ کے انتقال کے بعد اپنی پھوپھی کی سرپرستی میں پرورش پاتی ہے، جبکہ اس کے والد دوسری شادی کے بعد بیرونِ ملک اپنی نئی فیملی کے ساتھ مقیم ہوتے ہیں۔ ایک سفر کے دوران وہ ایک حادثے کا شکار ہو جاتی ہے، جہاں ایک نوجوان اس کی مدد کرتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ لڑکی اس واقعے کو بھلا دیتی ہے، لیکن وہ نوجوان اسے کبھی فراموش نہیں کر پاتا۔
بعدازاں اس کے والد اپنے ایک قریبی دوست کے بیٹے سے اس کی منگنی طے کر دیتے ہیں، جو ایک بااثر زمیندار خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ لڑکی کو یہ رشتہ پسند نہیں آتا کیونکہ اس کے ذہن میں دیہی زندگی اور جاگیردارانہ ماحول کے بارے میں کئی غلط تصورات موجود ہوتے ہیں۔
قسمت اسے ایک ایسے گھر تک لے آتی ہے جہاں وہ ایک بزرگ خاتون کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سنبھالتی ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں کہانی نئے رنگ اختیار کرتی ہے، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں، کرداروں کی اصل خوبصورتی سامنے آتی ہے اور محبت ایک نئی صورت میں جنم لیتی ہے۔
یہ مختصر مگر دل کو چھو لینے والا ناول خوبصورت خاندانی ماحول، ہلکے پھلکے رومانس، جذباتی لمحات اور خوشگوار انجام کی وجہ سے ضرور پڑھنے کے قابل ہے۔❤️
Continue Reading
Tujh pe dil hara by Nazia Jamal
Why Should You Read Tujh Pe Dil Hara?
If you enjoy heartwarming family romances with meaningful emotions, Tujh Pe Dil Hara is a wonderful choice. The novel offers a refreshing blend of fate, unexpected love, family values, and character growth. Its engaging storyline, lovable characters, emotional moments, and satisfying happy ending keep readers interested from the first page to the last. With a perfect balance of romance and family relationships, this short novel delivers an enjoyable and memorable reading experience.
Disclaimer
This novel is the intellectual property of its respective author and publisher. The information provided here is intended solely for readers’ guidance, reviews, and educational purposes. All copyrights belong to the original copyright holders. If you own the rights to this work and have any concerns regarding this content, please contact us for prompt review and appropriate action.
List of Nazia Jamal Famous Novels
- Tujh Pe Dil Hara
Humein Is Ka Yaqeen Hai
Mohabbat Mohtabar Meri
Eid Naam Hai - Ab Yun Karte Hain
Mohabbat Yun Nahi Achi
Taban Hai Chand Raat
Barish Ke Hath Mein Phool
Tere Mere Darmiyan
Main Bohat Sharminda Hoon
Jo Dil Chahe
Baharan Tum Se
Umeed-e-Sehar Ki Baat Suno
Ye To Dil Ki Baat Hai
Haan Mohabbat Hai
Har Raah Udhar Ko Jati Hai
