Dil Usy chahay by Iqbal Bano

Novel Description

📖 ناول: دل اسے چاہے
✍️ مصنفہ: اقبال بانو
🗞️ اشاعت : Shua Digest، جولائی 2008
💖 اختتام: ہیپی اینڈنگ 😊
✨ یہ ایک خوبصورت کزن بیسڈ لو اسٹوری ہے جس میں محبت، انا اور تبدیلی کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے۔
🌸 کہانی کا خلاصہ:
ہیروئن سوہنی ایک سادہ اور معصوم لڑکی ہوتی ہے، جبکہ ہیرو (شاید جہانگیر) اس کا کزن اور پولیس آفیسر ہوتا ہے 🚔۔ شروع میں وہ سوہنی کو بالکل پسند نہیں کرتا 😒۔
💔 شہر میں ہیرو کی دوستی ایک لڑکی منزہ سے ہوتی ہے، جو سوہنی کو بہت بری لگتی ہے۔ اسی ضد اور دکھ میں سوہنی شہر آکر ماڈلنگ شروع کر دیتی ہے 😳✨
🔥 یہ بات ہیرو کو بالکل پسند نہیں آتی اور وہ اسے روکنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن آہستہ آہستہ وہ خود سوہنی کی طرف مائل ہونے لگتا ہے ❤️
💞 آخرکار غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں، محبت جیت جاتی ہے اور دونوں ایک ہو جاتے ہیں 🥰🌹
📚 ایک لائٹ، جذباتی اور دلچسپ کہانی ہے جو پڑھنے والوں کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 💫

Read Pdf Online

Dil Usy Chahay by Iqbal Bano