Chalo toro qasam iqrar karen by Farhat ishtiaq

Story Theme



Yeh Khuwab To Ik Sarab Hai explores the themes of arranged marriage, post-nikah relationships, family values, childhood misunderstandings, emotional maturity, forgiveness, and the gradual development of love. The novel highlights how first impressions and old grudges can change with time, understanding, and sincere companionship, making it a touching family romance with a heartwarming conclusion.

Sneak Peak

تم اس رشتے پر خوش ہونا مائلہ۔”اس کے لہجے میں سنجیدگی اور تشویش کے علاوہ کچھ بھی نہیں تھا یوں جیسے میرا جواب اس کے لیے بڑی اہمیت کا حامل تھا۔
“یہ سوال کیوں پوچھا تم نے ظاہر ہے میں خوش ہوں تب ہی تو یہاں اس وقت تمہارے ساتھ بیٹھی ہوں۔”خود کو کمپوز کر کے میں نے بڑے دھیمے انداز میں کہا تھا۔
“میری طرف دیکھ کر کہو یہ بات سر جھکا کر انسان اس وقت بات کرتا ہے جب جھوٹ بول رہا ہو۔”وہ غصے سے بولا تھا۔
“میں جھوٹ نہیں بول رہی ہوں عون۔” میں نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے ایک لمحے کے لیے اس کی طرف دیکھا تھا۔
“تم جھوٹ بول رہی ہو۔”وہ چلایا تھا ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ سخت غصے میں ہے اور بڑی مشکل سے خود کو کنٹرول کر رہا تھا۔میں ہراساں ہو گئی تھی ڈرتے ڈرتے میں نے اس کی طرف دیکھا تو وہ دونوں ہاتھوں سے سر تھامے بڑے الجھے ہوئے انداز میں بیٹھا تھا۔
“تم نے انکار کیوں نہیں کیا تھا تم پر کسی نے زبردستی تو نہیں کی تھی تم کہہ سکتی تھی کہ تمہیں یہ رشتہ قبول نہیں۔”اس کا لاپروا اور غیر سنجیدہ انداز بالکل غائب ہو چکا تھا وہ بہت الجھا ہوا اور مضطرب لگ رہا تھا۔اس کی سنجیدہ انداز میں کہی گئی اس بات پر میری آنکھیں بھر آئی تھی۔
“تم نے انکار کیا تھا۔؟” بڑے تھکے ہوئے انداز میں اس نے مجھ سے پوچھا تھا بے اختیار میری گردن ہل گئی تھی۔
“میں ابھی شادی وادی کے جھنجھٹ میں نہیں پڑنا چاہتی تھی میں نے مما کو منع کیا تھا۔”یہ بات میں اس سے شادی نہیں کرنا چاہتی میں نے چھپانے کی کوشش کی تھی مگر اس کے تاثرات سے لگ رہا تھا وہ میری بات سے زیادہ میرے چہرے پر موجود تاثرات کو اہمیت دے رہا ہے ۔

Main Characters



– Maila – The heroine, a strong-willed young woman whose childhood experiences shape her opinions about her paternal family.
– Aoun – The hero and Maila’s cousin, a calm, caring, and responsible young man who becomes her husband.
– Maila’s Mother – Her past experiences within the joint family play an important role in influencing Maila’s mindset.
– Maila’s Father – A supportive family member who made a love marriage and later lives separately from the joint family.
– Aoun’s Family – The extended family whose relationships and interactions contribute to the story’s emotional development.

About the Writer – Farhat Ishtiaq



Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani Urdu novelist, screenwriter, and television drama writer whose work has earned immense popularity among readers and viewers alike. She is admired for creating emotionally powerful stories that combine romance, family values, realistic characters, and meaningful life lessons.

Alongside her successful literary career, Farhat Ishtiaq has written several blockbuster television dramas that have received critical acclaim and a massive fan following. Some of her most celebrated dramas include Humsafar, Diyar-e-Dil, Bin Roye, Mata-e-Jaan Hai Tu, and Yeh Dil Mera. Her ability to transform heartfelt stories into unforgettable screenplays has made her one of Pakistan’s most respected TV writers.

Farhat Ishtiaq’s novels are known for their engaging plots, strong character development, and emotionally rich narratives. Whether writing for Urdu digests or television, she continues to inspire millions with stories that beautifully portray love, relationships, sacrifice, and personal growth. Her timeless works remain a favorite choice for fans of quality Urdu fiction.

Novel Description

ناول کا نام: یہ خواب تو اک سراب ہے
مصنفہ: فرحت اشتیاق
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2002
صفحات: 38

نکاح کے بعد پروان چڑھنے والی محبت، خاندانی رشتوں اور غلط فہمیوں پر مبنی یہ ایک نہایت خوبصورت مختصر ناول ہے۔ فرحت اشتیاق نے نہایت خوبصورت اندازِ تحریر کے ساتھ کرداروں کے جذبات اور خاندانی تعلقات کو بڑی خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔

کہانی کی مرکزی کردار مائلہ ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جہاں اس کے والدین نے پسند کی شادی کی تھی۔ بچپن میں مشترکہ خاندان میں رہتے ہوئے اس نے اپنی والدہ کے ساتھ بعض رشتہ داروں کا رویہ دیکھا، جس کی وجہ سے اس کے دل میں ددھیال کے لیے اچھے جذبات پیدا نہ ہو سکے۔ انہی یادوں کے باعث وہ اپنے کزن عون کو بھی کبھی پسند نہیں کرتی، حالانکہ دونوں خاندان بعد میں الگ رہنے لگتے ہیں۔

دوسری طرف مائلہ ہمیشہ اپنے شریکِ حیات کے بارے میں مختلف تصورات رکھتی ہے، لیکن حالات ایسے رخ اختیار کرتے ہیں کہ اس کا نکاح عون سے ہو جاتا ہے۔ رخصتی عون کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد طے پاتی ہے، مگر مائلہ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کر پاتی۔ وقت گزرنے کے ساتھ غلط فہمیاں، رویوں میں تبدیلی اور ایک دوسرے کو سمجھنے کا سفر اس کہانی کو نہایت دلکش بنا دیتا ہے۔

اگر آپ نکاح کے بعد محبت پروان چڑھنے والی، خاندانی ماحول، حقیقت سے قریب کرداروں اور خوشگوار اختتام والی کہانیاں پسند کرتے ہیں تو یہ ناول ضرور پڑھیں۔

Why You Should Read This Novel

Why You Should Read This Novel

– A heartwarming post-nikah romance that develops naturally over time.
– Features realistic family relationships and emotional character growth.
– Beautifully explores how childhood misunderstandings can change through love and understanding.
– Written in Farhat Ishtiaq’s mature and engaging storytelling style.
– Includes lovable characters, meaningful conversations, and touching family moments.
– A perfect choice for readers who enjoy light, wholesome romance with a happy ending.

Continue Reading

Chalo toro qasam iqrar karen by Farhat ishtiaq