Category: Iffat Sehar Tahir
Azmeer Butt Series By Iffat Sehar Tahir. (Complete)
Download link AZMEER BUTT SERIES BY IFFAT SEHAR TAHIR
Apna Ghar By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines میں ساری عمر اس چڑیا گھر میں نہیں گزار سکتی۔”وہ اتنے آرام سے اتنی بڑی بات کہہ گئی تھی تو اس کے پیچھے عاشر کی گزشتہ دنوں کی دیوانگی کار فرما تھی جو وہ شادی کے بعد سے…
Dua Ho Gya Wo Shakhs By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines اتنے کام نہ کیا کر۔اتنی نازک ملوک سی تو ہے تو مجھے تو ڈر ہے کہ تو کام کرکرکے ہی ختم نہ ہوجائے۔”وہ مذاق کررہا تھا۔ساتھ ہی لہجے میں جذبوں کی تپش بھی تھی بلو نے گھور کر…
Hum Kaisy Deewany Thy By Iffat Sehar Tahir
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہم کیسے دیوانے تھے✍️ مصنفہ: عفت سحر طاہر🗞️ اشاعت: ارم ڈائجسٹ مارچ 2000 یہ ایک دلکش اور ہلکی پھلکی مزاح سے بھرپور محبت کی کہانی ہے 💕۔ 👩 ہیروئن ہانیا اور ہیرو وامق آپس…
Chalo Dil Ko Abad Karen By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 📖 ناول: چلو دل کو آباد کریں✍️ لکھاری: عفت سحر طاہر📰 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ 💍 کنٹریکٹ میرج پر مبنی نہایت دلکش اور جذباتی کہانی…❤️🩹✨ ہیرو شاہ میر بچپن میں والدین کی شفقت سے محروم ہو جاتا ہے اور…
Ulfat Si Ho Gai Thi By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines میں واقعی میں آپ سے محبت کرتا ہوں عمیمہ۔”وہ اسے بہت کم بھابھی کہ کر بلاتا تھا مگر اس طرح کبھی بدتمیزی سے اس کا نام نہیں لیتا تھا۔“تم نے خود اس بات کا ثبوت دے دیا کہ…
Khawab Sarab BY Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines ”“کتنی دفعہ کہا ہے کہ یوں بیوقوفوں کی طرح منہ پھاڑ کر مت ہنسا کرو۔مائنڈ یو مس مثال میں تمہاری پراپرٹی نہیں ہوں کہ اپنی خوبیاں اور خامیاں تمہاری پسند کے مطابق بناؤں یا بگاڑوں۔ہمیں تو بھئی جیسے…
Yai Shadi Ho Kar Rahy Gi By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: یہ شادی ہو کر رہے گی📖 مصنفہ: عفت سحر طاہر اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2010 یہ ایک شوخ، دلکش اور مسکراہٹ بکھیر دینے والی after marriage کہانی ہے، جو ابتدا سے آخر تک قاری…
Naye Mausamon Ka Chand By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description ناول کا نام : نئے موسموں کا چاند 🌙 مصنفہ: عفت سحر طاہر شائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ جنوری 2001 ایک خوبصورت Feudal system پر مبنی آفٹر میرج رومانوی کہانی ہے، ضرور پڑھیے 🌹🌹 ہیرو علی شاہ اور…
Baharen Loat Aai Hain By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر – نومبر 2007 یہ عمر کے فرق اور شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ایک نہایت دلکش اور جذباتی کہانی ہے 💖 👩❤️👨 ہیرو ایان…
Sabz Ruton Ki Jhilmil Mei by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines وہ شخص میری غیر موجودگی میں اس گھر میں کیوں آیا تھا تم شاید بھول رہی ہو کہ وہ تمہارا سابقہ منگیتر تھا اور تمہیں اس کے ساتھ اتنی ازادی سے ملنے کی اجازت کس نے دی ہے۔”“اس…
Aik Larki Kuch Deewani Si By Iffat Sehar Tahir
Novel Description ناول: اک لڑکی کچھ دیوانی سیمصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت: آنچل ڈائجسٹ یہ ایک مزے دار اور دلچسپ کہانی ہے جس میں ہیرو تھوڑا سا رُوڈ مگر دلکش انداز رکھتا ہے 💖۔ ہیرو رازی کے جڑواں بھائی احراز اور…
Utran by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines ”اس نے عمر کے ہاتھوں کو سست پڑتے دیکھا۔اس نے نظر اٹھا کر لمحہ بھر کو زینی کی طرف دیکھا اور اٹھ کھڑا ہوا۔اپنے شوز اتار کر ریک میں رکھتے وہ سلیپرز پہننے لگا۔اب وہ زینی کے بالمقابل…
Jo Phool Rah Ki Dhool Thy by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines تم کہہ رہی ہو کہ میں اس رشتے کو ختم کرنے کے لیے کچھ کروں تو کیاکروں بھگا کے لے آؤں تمہیں۔”وہ بھی قدر غصے میں آیا تھا تیز آواز میں بولا تو وہ رونے لگی۔“میں کیا کروں…
Tere Ishq Ka Sazawar Hoon By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description ناول کا نام: تیرے عشق کا سزاوار ہوںاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، ستمبر 1999مصنفہ: عفت سحر طاہر🌹📖 یہ ایک پیاری سی رومینٹک کہانی ہے جو قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ 💞 ہیرو ولید حیدر اور ہیروئن اذی…
Wadiye Ishq Sy Aya Hai Shehzada by Iffat Sehar Tahir.
Download PDF Link Below… Wadiye Ishq Sy Aya Hai Shehzada By Iffat Sehar Tahir
Dil Ki Dhadhkan Tum Ho By Iffat Sehar Tahir.
تم میری منگیتر ہو اور مجھے یہ پسند نہیں کہ میری منگیتر غیر مردوں کے ساتھ گھومتی پھرے۔”“تو چھوڑ دو مجھے۔”وہ مشتعل سی چیخ اٹھی کتنی فضول باتیں کر رہا تھا وہ۔“میں کیا پاگل ہوا ہوں اتنی اچھی لڑکی کو…
Dhund Laky Chaht Jayen Gy By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines یہ دیکھیں میاں بچی بخار میں پھنک رہی ہے۔”ان کی اطلاع پر وہ سلگ اٹھا۔“تو میں کیا کروں۔”بوا نے تاسف سے اسے دیکھا۔“حد کرتے ہو میاں آپ بھی ذرا بھی رحم نہیں جاگتا آپ کے دل میں بیوی…
Mujhy Kundan Kar Do By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines شادی سے پہلے جب میں تم سے رومانوی گفتگو کرتا تھا وہ تمہاری نظر میں گھٹیا ہی تھی نا۔؟”وہ بہت تلخی سے کہہ رہا تھا پارس کنگ تھی۔“اب آپ میرے شوہر ہیں حدید آپ مجھ سے جو چیز…
Wo Sikander Hai by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines دیکھو سکندر ابھی میرے منہ مت لگو مجھے پہلے ہی تم پر بہت غصہ ہے۔”رامین نے تنبیہ کی تو اس نے قہقہہ لگایا پھر بڑی شرارت سے اس کی طرف جھک کر بولا۔“ویسے میں بہت اچھے موڈ میں…
Mohabbat Dil Pe Dastak By Iffat Sehar Tahir
Download PDF Link Below… Mohabbat Dil Pe Dastak By Iffat Sehar Tahir
Mere Humdam Mere Dost By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines زینی سے تمہارا کیا رشتہ ہے۔”اس نے عباد کے تاثرات میں ناگواری دیکھی۔“تمہارا مطلب جو بھی ہو۔میرا مطلب یہ ہے کہ تم مجھے یوں تو تڑاخ کرکے مخاطب کرو گی۔؟”اس نے بلکل ہی غیر متعلق بات کی۔لمحہ بھر…
Tere Humrah Chalna Hai By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines ““سادہ سے ہی کپڑے رکھنا۔ہنی مون ٹور نہیں ہے یہ۔”کٹیلا سا لہجہ۔ہنی مون ٹور ہوتا تب بھی سادہ سے ہی رکھتی۔”وہ بدستور کپڑے طے کرتے ہوئے آرام سے کہتی موسیٰ کا ضبط آزماگئی۔“تم منع بھی تو کرسکتی تھی…
Rangraiz mere by Iffat Sehar Tahir Complete
Download link 👇 RUNGRAIZ MERE BY IFFAT SEHAR TAHIR
Dast E Be Talab Mein Phool By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 🌸 Dast-e-Betalab Mein Phool 🌸ناول: دستِ بے طلب میں پھولمصنفہ: Iffat Sehar Tahirاشاعت: Shua Digest اگست-ستمبر 2005یہ ایک نہایت خوبصورت خاندانی کہانی ہے جو روایتی جاگیردارانہ نظام پر مبنی ہے۔ ناول میں زبردستی نکاح، خاندانی رسم و رواج…
Poora Dukh Aur Adha Chand By Iffat Sehar Tahir.
Download link POORA DUKH AUR ADHA CHAND BY IFFAT SEHAR TAHIR تم کون ہوتی ہو مجھ پہ یوں حدود و قیود نافذ کرنے والی؟اس کمرے میں آنے تم سے بات کرنے حتی کے تمہیں چھونے تک کے حقوق ہیں میرے…
Tum Ny Iqrar Manga Hai by Iffat Sehar Tahir.
Download link TUM NY IQRAR MANGA HAI BY IFFAT SEHAR TAHIR
Nikhar Gye Hain Gulab Sary by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines تم لوگوں نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا فرح۔ایک خوبصورت مرد کو ایک عام سی لڑکی کے ساتھ زندگی گزارنے پہ مجبور کیا۔اب دیکھ لینا تم میری صرف شکل و صورت ماں جیسی نہیں بلکہ قسمت بھی۔۔”“یہ کیا…
Khawab Sheeshy Ka By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines نکاح خواں آئیں گے۔تم ان کے سامنے ہاں کے علاوہ مزید ایک لفظ بھی نہیں بولو گی۔ورنہ نتائج کی ذمہ داری تم پر ہوگی۔”پہلے دن کے بعد آج وہ تیسرے روز اس کے سامنے آیا تھا۔“خدا کیلیے۔۔۔بس کردو…
Zindagi Dhoop Tum Ghana Saya by Iffat sehar tahir.
Download link ZINDAGI DHOOP TUM GHANA SAYA BY IFFAT SEHAR TAHIR
Mohabbat Jeet Hoti Hai By Iffat Sehar Tahir.
Download link MOHABBAT JEET HOTI HAI BY IFFAT SEHAR TAHIR
Chand Mere Aangan Ka by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines پیچھے ہٹ جاؤ عمر یہ بھی اس عورت کی کوئی چال ہوگی میرے بچوں کو مارنے کی۔۔او میرے خدا۔”مجھے چلاتے ہوئے یکلخت اپنی معصوم بچی کا خیال آگیا۔کیا ہوا ثناء کو کہاں ہے وہ۔میں متوحش و ہراساں سا…
Dil Darya Samadaron doongy by Iffat Sehar Tahir.
Download link DIL DARYA SAMADARON DOONGY BY IFFAT SEHAR TAHIR
Yaar Dhadhi Ishq Aatish by Iffat sehar tahir.
Download link YAAR DHADHI ISHQ AATISH BY IFFAT SEHAR TAHIR
Ishq Moj E Chanab by Iffat Sehar Tahir.
Download link ISHQ MOJ E CHANAB BY IFFAT SEHAR TAHIR



















