Category: Cousin Marriage based
Bekhabar Mei Kay Tu By Sidra Sehar Imran.
Novel Description ناول 📚: بےخبر میں کہ تُومصنفہ✒️:سدرہ سحر عمراناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2007 Age Difference Based Lovely Story 👩❤️💋👨💕 ہیروئن حمائل گرَوَیزی کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جبکہ حمائل کی…
Shab E Aarzoo Ka Aalam By Sundas Jabeen.
Novel Description ناول: شبِ آرزو کا عالممصنفہ: سندس جبیں اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2012 Rude Hero | Hero Police Officer | After Nikah based 🥰یہ ایک مختصر مگر پُرکشش کہانی ہے 💫 ہیروئن ابرش اور ہیرو میر زین خان آپس…
Iqrar Kay Lamhay By Shaheen Sajad.
Novel Description ناولٹ: اقرار کے لمحےمصنفہ: شاہین سجاداشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 2009 Rude Hero Based | Emergency Nikah based |Couisn Marriage | After Marriage ♥️ ہیروئن فسطینہ ایک بےباک اور صاف گو اور خود سر لڑکی ہے ✨جبکہ ہیرو اشمل…
Apna Ghar By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines میں ساری عمر اس چڑیا گھر میں نہیں گزار سکتی۔”وہ اتنے آرام سے اتنی بڑی بات کہہ گئی تھی تو اس کے پیچھے عاشر کی گزشتہ دنوں کی دیوانگی کار فرما تھی جو وہ شادی کے بعد سے…
Mohabbat Mautabar Thehri By Rashida Riffat.
Novel Description 🌹 “محبت معتبر ٹھہری” – ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعتاشاعت : خواتین ڈائجسٹ – دسمبر 2025Emergency Nikah/ Misunderstanding Based /Cousin Marriage/After Marriage ❤️ ہیروئن شہرینہ اور ہیرو صارم آپس میں کزن ہوتے ہیں اور بچپن ہی سے ایک دوسرے…
Mei Likhya Sohna Yaar By Samra Bukhari.
Novel Description 📖 ناول: میں لکھیا سوہنا یار✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری🗞️ شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 1997 💞 Cousin Love + Misunderstandings + Family Drama کہانی دو کزنز کی ہے، مگر دونوں کے درمیان غلط فہمیاں، الجھنیں اور خاموش فاصلوں کا…
Hum Kaisy Deewany Thy By Iffat Sehar Tahir
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہم کیسے دیوانے تھے✍️ مصنفہ: عفت سحر طاہر🗞️ اشاعت: ارم ڈائجسٹ مارچ 2000 یہ ایک دلکش اور ہلکی پھلکی مزاح سے بھرپور محبت کی کہانی ہے 💕۔ 👩 ہیروئن ہانیا اور ہیرو وامق آپس…
Mohabbat Humsafar Meri By Haya Mujtaba.
Novel Description ناولٹ: محبت ہمسفر میریمصنفہ: حیا مجتبیٰاشاعت : کرن ڈائجسٹ – جون 2014 ✨ ✨ نباء ایک حساس سی لڑکی ہے جس کے والدین نے زمانے کی پرواہ کیے بغیر لو میرج کی تھی۔ 💕اس فیصلے نے اس کی…
Ulfat Si Ho Gai Thi By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines میں واقعی میں آپ سے محبت کرتا ہوں عمیمہ۔”وہ اسے بہت کم بھابھی کہ کر بلاتا تھا مگر اس طرح کبھی بدتمیزی سے اس کا نام نہیں لیتا تھا۔“تم نے خود اس بات کا ثبوت دے دیا کہ…
Sab Juram Hamaray Niklay BY Rukhsana Nigar Adnan.
Novel Description 🌸 ناول کا نام: سب جُرم ہمارے نکلے🖊 مصنفہ: رُخسانہ نگار عدنان🗞 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 1999 ✨ ✨ چکنی مٹی جیسے دل رکھنے والی زوہا اور سنجیدہ مزاج عادل… دونوں کزنزضرور تھے مگر بچپن اور لڑکپن نے…
Khawab Sarab BY Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines ”“کتنی دفعہ کہا ہے کہ یوں بیوقوفوں کی طرح منہ پھاڑ کر مت ہنسا کرو۔مائنڈ یو مس مثال میں تمہاری پراپرٹی نہیں ہوں کہ اپنی خوبیاں اور خامیاں تمہاری پسند کے مطابق بناؤں یا بگاڑوں۔ہمیں تو بھئی جیسے…
Mohabbat Ya Sarab By Asma Qadri.
Novel Description ناول : محبت یا سراب 💕 مصنفہ: اسماء قادری 🖋️اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2006 ✨ ہیروئن مہیرہ ایک کالج کی طالبہ ہے 🎓۔ اُس کی بہترین سہیلی اور پڑوسن سندس بھی اُسی کالج میں پڑھتی ہے 💞۔ سندس…
Baharen Loat Aai Hain By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description 📖 ناول: بہاریں لوٹ آئیں ہیں۔🖊 مصنفہ: عفت سحر طاہراشاعت:آنچل ڈائجسٹ، اکتوبر – نومبر 2007 یہ عمر کے فرق اور شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ایک نہایت دلکش اور جذباتی کہانی ہے 💖 👩❤️👨 ہیرو ایان…
Junjua House By Saima Chaudhary
Novel Description ناول : جنجوعہ ہاؤس ✨ مصنفہ : صائمہ اکرم چوہدری 🌹اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ، اکتوبر 2014 یہ ایک دل کو بھا جانے والی، ہنسی مذاق سے بھری ہوئی خوبصورت تحریر ہے 🙂💞۔ہیرو اور ہیروئن کزنز ہیں 💕۔ ہیروئن…
Utran by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines ”اس نے عمر کے ہاتھوں کو سست پڑتے دیکھا۔اس نے نظر اٹھا کر لمحہ بھر کو زینی کی طرف دیکھا اور اٹھ کھڑا ہوا۔اپنے شوز اتار کر ریک میں رکھتے وہ سلیپرز پہننے لگا۔اب وہ زینی کے بالمقابل…
Junoon Tha Kay Justaju By Farhat Ishtiaq
Novel Description 📖 ناول : جنون تھا کہ جستجو✍️ مصنفہ: فرحت اشتیاق📚 شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2002 یہ ایک خوبصورت ✨ دل کو چھو لینے والی 💕 شادی کے بعد کی اسٹوری ہے، اور اس میں عمر کے فرق…
Bin Roye Aansoo By Farhat Ishtiaq
Novel Description 📖 ناول کا نام: بن روئے آنسو✍️ مصنفہ: فرحت اشتیاق🗞️ شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2004📑 صفحات: 156 یہ کہانی عمر کے فرق اور دوسری شادی پر مبنی ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی داستان…
Sawan Tumhare Naam By Mawra Talha.
Download PDF Link Below… SAWAN TUMHARE NAAM BY MAWRA TALHA
Mere Meharma By Rehana Aftab.
Novel Description ناول کا نام: “میرے محرما “اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2018✍️ مصنفہ: ریحانہ آفتاب📄 صفحات: 20 یہ ایک نہایت خوبصورت عید پر مبنی آفٹر میرج اسٹوری ہے، 🌹♥️ 💕 ہیرو عمر اور ہیروئن اشمل کزنز ہیں۔ ہیروئن کے والدین…
Nayee Rutain, Naye Khwab Hain Aur Chahton Ke Silsilay By Sana Akhtar.
Novel Description; ناول کا نام: “نئے رتیں، نئے خواب ہیں اور چاہتوں کے سلسلے”اشاعت: رِدا ڈائجسٹ، نومبر 2008مصنفہ: ثنا اخترصفحات: 30 🌙✨ عید اسپیشل اور شادی کے بعد کی خوبصورت رومانوی کہانی 💞 ہیروئن روشانے اور ہیرو وسامہ آپس میں…
Palkon Per Thehray Khawab By Habiba Umair
Download PDF Link Below… PALKON PAR THEHRAY KHAWAB BY HABIBA UMAIR
Tum Se Hain Silsilay By Mariam Aziz.
Novel Description ناول: تم سے ہیں سلسلےمصنفہ: مریم عزیزاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2010صفحات: 35 💖 ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، جس میں ہیرو ایک استاد کے کردار میں نظر آتا ہے۔🌟 ہیرو “مہران” اور ہیروئن…
Sunn Aey Sajni By Memoona Khursheed Ali.
Novel Description ناول کا نام: سن اے سجنی مصنفہ: میمونہ خورشید علیاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 1998 Funny 😍 Romantic Couisn based | Love Story 💕✨ کہانی کے مرکزی کردار آذر اور ماہا آپس میں کزنز ہیں 😍ماہا پڑھائی میں بہت…
Jo Phool Rah Ki Dhool Thy by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines تم کہہ رہی ہو کہ میں اس رشتے کو ختم کرنے کے لیے کچھ کروں تو کیاکروں بھگا کے لے آؤں تمہیں۔”وہ بھی قدر غصے میں آیا تھا تیز آواز میں بولا تو وہ رونے لگی۔“میں کیا کروں…
Tere Ishq Ka Sazawar Hoon By Iffat Sehar Tahir.
Novel Description ناول کا نام: تیرے عشق کا سزاوار ہوںاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، ستمبر 1999مصنفہ: عفت سحر طاہر🌹📖 یہ ایک پیاری سی رومینٹک کہانی ہے جو قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہے۔ 💞 ہیرو ولید حیدر اور ہیروئن اذی…
Yai Chahaten Yai Shidaten By Sumaira Shareef Toor
Novel Description ناول کا نام: یہ چاہتیں یہ شدتیںاشاعت: آنچل ڈائجسٹمصنفہ: سمیرا شریف طورنوٹ: لمبی لیکن شاندار اور دل چھو لینے والی کہانی 💖✨ سمیرا شریف طور کے بہترین اور سب سے رومانی ناولز میں سے ایک، جو لازمی طور…
Roshni Si Chaar Soo Hai By Nayab Jillani
Novel Description ناول کا نام: روشنی چار سو ہےمصنفہ: نایاب جیلانیشائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2011صفحات: 50 یہ ایک دل کو چھو لینے والی شادی کے بعد کی اسٹوری ہے، ♥️ ہیروئن سومیہ کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔…
Mujhy Kundan Kar Do By Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines شادی سے پہلے جب میں تم سے رومانوی گفتگو کرتا تھا وہ تمہاری نظر میں گھٹیا ہی تھی نا۔؟”وہ بہت تلخی سے کہہ رہا تھا پارس کنگ تھی۔“اب آپ میرے شوہر ہیں حدید آپ مجھ سے جو چیز…
Teri Rahguzer Ki Musafatein by Iffat Sehar Tahir.
مجھے تم میں بلکل بھی دلچسپی نہیں ہے۔تم ابھی بہت چھوٹی ہو۔”وہ درشتی سے بولا۔“آپ پلیز مما سے بات کریں ہماری شادی کی ورنہ مما میری شادی زبردستی فاروق کاپاڈیا سے کرانے والی ہیں۔”اس کی بات ان سنی کرتے وہ…
Dil Mei Gulab Khilty Hain By Nabiya Naqvi
Novel: Dil main gulab khiltay hainWriter: Nabiya NaqviPublished in: Khawateen Digest: May 1998 Hero aur heroine cousins hain… Aur hamesha larte jhagrte rehte hain! Har naya rishta jo heroin k liye ata hai hero usme koi na koi rukawat zaroor…
Wo Sikander Hai by Iffat Sehar Tahir.
Novel Lines دیکھو سکندر ابھی میرے منہ مت لگو مجھے پہلے ہی تم پر بہت غصہ ہے۔”رامین نے تنبیہ کی تو اس نے قہقہہ لگایا پھر بڑی شرارت سے اس کی طرف جھک کر بولا۔“ویسے میں بہت اچھے موڈ میں…
Kisi Rasty Ki Talash Mei By Memoona Khursheed Ali
Novel Description ناول کا نام: کسی راستے کی تلاش میںمصنفہ: میمونه خورشید علیاشاعت: خواتین ڈائجسٹ (جولائی تا دسمبر 2008)اقساط: 6 Rude Hero, After Marriage Romantic Beautiful Story 👌🏻💞❤️📖 ہیرو طارق کی والدہ دلشاد بیگم جب بیاہ کر سسرال آتی ہیں…
Meharban Hoa By Ambreen Wali.
Novel Lines تم یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہے کہ میں مرگی کی مریضہ ہوں۔میں تمہیں ایک صحت مند نسل نہیں دے سکتی۔یو چار پانچ سال کے بچے جیسے ضد کرتے تمہیں شرم نہیں آتی۔”منتہا اس سے بھی زیادہ غصے…
Tum Sy Mohabbat Hai By Tanzila Maqsood
Novel Description ناول کا نام: تم سے محبت ہےمصنفہ: تنزیلہ مقصودکل صفحات: 11 ہیرو ایک ٹیچر ہے اور ہیروئن کا کزن بھی ہے🙂تھوڑا سا غصے والا لیکن کہانی بہت دلکش اور دلچسپ ہے✨چھوٹی سی محبت بھری کہانی ہے جس کا…
Mohabbat Dil Pe Dastak By Iffat Sehar Tahir
Download PDF Link Below… Mohabbat Dil Pe Dastak By Iffat Sehar Tahir
























