Novel Description
ناول : “آؤ پکارتے ہیں” ✨
مصنفہ: اقراء صغیر احمد
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ اکتوبر 2001 📚
Hero Police Officer | Lovely Story 💕💛
ہیروئن “مہکار” کے والدین کی وفات کے بعد اُس کی شادی شدہ بہن آبائی گھر بیچ کر اُسے ہوسٹل بھیج دیتی ہے 😢💔
جب مہکار بہن سے ملنے جاتی ہے تو بہن کے سرد رویّے سے بہت دکھی ہوتی ہے 🥺
ظاہری طور پر اچھا نظر آنے والا بہنوئی دراصل غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے ⚠️
ہیرو “شموئیل” ایک پولیس آفیسر ہے 😍
ماں کی وفات کے بعد اُس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں جبکہ شموئیل اپنی دادی کے بہت قریب ہوتا ہے 💞
ایک کیس کے سلسلے میں اُس کی ملاقات ہیروئن کے بہنوئی سے ہوتی ہے، جو خود کو بچانے کیلئے مہکار کو بطور مہرہ استعمال کرتا ہے 😶
ہیرو اور ہیروئن کی پہلی ملاقات ٹرین کے سفر کے دوران ہوئی ہوتی ہے 🚆🙂
آہستہ آہستہ کہانی میں suspense، emotions، trust اور محبت کا خوبصورت رنگ شامل ہوتا جاتا ہے 🌷❤️
Happy Ending ❤️😍