Novel Description
ناولٹ: زندگی اک ساز ہے
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2005
Classic Lovely Story ❤️
بہت ہی دلکش، پرانی روایات اور خاندانی ماحول سے بھرپور کہانی ہے 🌸✨
کہانی دو بہنوں، شگفتہ اور صفینہ کے گرد گھومتی ہے جنہیں مینا بازار جانے کی اجازت نہیں ملتی 😅🛍️ مگر پھر اُن کا کزن بڑی مشکل سے گھر والوں سے اجازت دلواتا ہے، اور وہیں سے دلچسپ، ہلکے پھلکے اور مزے دار واقعات کا آغاز ہوتا ہے 💕
ناولٹ میں خاندانی محبت، شرارتیں، اپنائیت اور پرانے وقتوں کی خوبصورت جھلک بہت پیارے انداز میں دکھائی گئی ہے 🌷💫
سادہ مگر دل کو چھو لینے والی تحریر اور کرداروں کی معصومیت قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 🤍📖
Happy Ending ❤️