Novel Description
ناول : آئس کریم 🍦✨
مصنفہ: صفیہ اعجاز صدیقی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ مئی 2026
ایک نرم احساسات اور ہلکی پھلکی وائب والی منفرد کہانی 🌈💞
ہیرو نوح اپنی منگیتر کے چھوڑ جانے کے بعد اندر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے 😔🖤
وہ لوگوں سے کٹا کٹا رہنے لگا ہے ۔۔۔
دوسری جانب ہیروئن ایوا بھی اسی درد سے گزر چکی ہوتی ہے 💔
اس کا منگیتر بھی اسے چھوڑ چکا ہوتا ہے، مگر ایوا ماضی کو پیچھے چھوڑ کر نئی شروعات کا فیصلہ کرتی ہے ✨🌸
اسی لیے وہ فلوریڈا سے کیلیفورنیا شفٹ ہو جاتی ہے 🚗☀️
قسمت اسے نوح کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے 🌼
جہاں نوح ہر چیز سے اکتا چکا ہوتا ہے، وہیں ایوا اپنی زندہ دل طبیعت سے اس کی خاموش دنیا میں رنگ بھرنے لگتی ہے 🎨💫
ایک آئس کریم شاپ کا بھی خاص ذکر ہے۔۔۔
آئس کریم شاپ میں کام کرنے والا شرارتی سا ٹین ایجر جیمز بھی ان دونوں کی زندگی میں دلچسپ رونق ڈال دیتا ہے 😄🍦
ایوا آہستہ آہستہ نہ صرف شاپ کے ماحول کو بدلنے کی کوشش کرتی ہے بلکہ نوح کے دل کی برف بھی پگھلانے لگتی ہے 🥹❄️➡️❤️
کہانی میں اداسی، healing، نئی امید اور خوبصورت تعلقات کو بہت پیارے انداز میں دکھایا گیا ہے 🌷🕊️
اور آخر میں ایک دل خوش کر دینے والا Happy Ending بھی ہے 💕🎀