Novel Description
ناول: “تیرے آسمان تلے”
مصنفہ — نازیہ کنول نازی ✨
اشاعت: کرن ڈائجسٹ فروری 2011
Hidden Nikah Based |❤️ Second Marriage Based
ہیرو سوید اپنی کزن سے بےحد محبت کرتا ہے اور اسی سے شادی کرنا چاہتا ہے ❤️ مگر حالات کچھ ایسے بن جاتے ہیں کہ گھر والے اس پر کسی اور لڑکی سے شادی کرنے کا دباؤ ڈالتے ہیں 😔
ہیرو کی کزن عبیرہ خود اسے سمجھاتی ہے کہ وہ اس دوسری لڑکی سے شادی کر لے 💔 ہیرو مان تو جاتا ہے، مگر ایک شرط رکھتا ہے کہ پہلے تم مجھ سے نکاح کرو، پھر میں اس دوسری لڑکی سے شادی کروں گا 🥀
آخرکار وہ دوسری لڑکی سے صرف نکاح کرتا ہے، مگر اس کے ساتھ رہتا نہیں 😢 کیونکہ وہ لڑکی ذہنی طور پر ڈسٹرب ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ 💭🕊️
وقت گزرتا ہے، اور اس کی پہلی بیوی ڈلیوری کے دوران complications کی وجہ سے انتقال کر جاتی ہے 😭 اس کے بعد ہیروئن دل آویز اس کے بچے کی ذمہ داری سنبھالتی ہے 🤱💞
Happy Ending ❤️🥰