Khulta Hai Dareecha by Humaira Ali

Novel Description

ناول: کھلتا ہے دریچہ
مصنفہ: حمیرا علی
ڈائجسٹ: آنچل، اگست 2017


یہ ایک خوبصورت ایمرجنسی نکاح پر مبنی اسٹوری ہے 🌸✨ ضرور پڑھیں۔
کہانی کی ہیروئن ماورہ اور ہیرو ضمائر آپس میں کزنز ہیں 🥰 اور ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔ ماورہ کی بڑی بہنوں کی شادیاں خاندان میں ہو چکی ہوتی ہیں، مگر وہ اپنی ازدواجی زندگی میں خوش نہیں ہوتیں 💔 اسی وجہ سے ماورہ کے دل میں بھی کزن میرج کے لیے نفرت پیدا ہو جاتی ہے۔
وقت کے ساتھ ماورہ کو اپنی دوست کے کزن شکیب کو پسند کرنے لگتی ہے 💭❤️ لیکن شکیب کا کردار اتنا اچھا نہیں ہوتا جتنا وہ سمجھ رہی ہوتی ہے…
آگے کیا ہوتا ہے؟ کیا ماورہ کا فیصلہ درست ثابت ہوتا ہے یا نہیں؟ 🤔
یہ جاننے کے لیے یہ دلچسپ ناول ضرور پڑھیں 📖✨
خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💖🌷

Read PDF Online

Khulta Hai Dareecha by Humaira Ali