Shahkar By Riffat Siraj.

Novel Description

ناول: شاہکار ✨
رائٹر: رفعت سراج 🌸

اشاعت: خواتین ڈائجسٹ فروری 1988- دسمبر 1989

صفحات: 500


Rude Hero | Forced Marriage based | Joint family based | After Marriage Romantic Story 👌🏻👌🏻❤️👌🏻💫❤ | My Favourite 🥰


کہانی کا ہیرو طارق ہے 😎🎤 جو ایک طرف سنگر بنتا ہے اور دوسری طرف انجینئر بھی ہوتا ہے… یعنی ٹیلنٹ سے بھرپور شخصیت 💯🔥 جبکہ ہیروئن دریہ 🌷 اس کی کزن ہوتی ہے۔ لیکن کہانی میں دلچسپ ٹوئسٹ تب آتا ہے جب طارق، دریہ کے بجائے اس کی بہن کو پسند کرنے لگتا ہے 😮💔
پھر حالات ایسے بدلتے ہیں کہ کہانی کئی جذباتی اور حیران کن موڑ لیتی ہے… اور آخرکار کیسے طارق اور دریہ کی شادی ہوتی ہے، یہ جاننے کے لیے ناول پڑھنا بنتا ہے 😍📖
ساتھ ہی ایک اور اہم کردار فیروزہ 💔 کا ہے، جس کا تعلق بازارِ حسن سے ہوتا ہے، مگر وہ اس زندگی سے بیزار ہوتی ہے 😢 اس کی کہانی بہت دردناک اور حقیقت کے قریب لگتی ہے… آگے چل کر اس کا طارق اور دریہ سے تعلق اور ٹکراؤ بھی سامنے آتا ہے، جو کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتا ہے 🔥
اس کے علاوہ ایک اور سائیڈ اسٹوری بھی چلتی ہے 👀 جس میں ایک آدمی اپنی بیوی کی وفات کے بعد دوسری شادی کرتا ہے… یہ ٹریک بھی بہت خوبصورتی سے لکھا گیا ہے اور دل کو چھو لیتا ہے 💞
آخر میں ناول کا اینڈنگ ہیپی ہے 😍❤ اور ہر کردار کا انجام تسلی بخش لگتا ہے…
ہیرو اور ہیروئن دونوں کی شخصیت مضبوط اور دلکش ہے 💖 جبکہ فیروزہ کئی جگہوں پر بہت مظلوم محسوس ہوتی ہے 😔
✨ مجموعی طور پر یہ ایک زبردست، جذباتی اور یادگار ناول ہے… ضرور پڑھیں! ❤📚

Download link

SHAHKAR BY RIFFAT SIRAJ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *