Rastay Bhi Wo Nahi Rahay By Samra Bukhari.

Novel Description

ناول: راستے بھی وہ نہیں رہے
رائٹر: ثمرہ بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ جون 2008

Second Marriage Based
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی رافیعہ کے گرد گھومتی ہے جس کی زندگی میں مشکلات اس لیے ہیں اُس کی نند صفورا، جو ایک ٹیچر ہے، اُن کے ساتھ ہی رہتی ہے۔ 📚
صفورا کا رویہ نہ صرف اپنی بھابھی (ہیروئن) کے ساتھ سخت اور تنگ کرنے والا ہوتا ہے بلکہ وہ اپنے شوہر کو بھی کوئی خاص اہمیت نہیں دیتی۔ 😒 وہ ہر وقت گھر کا ماحول خراب رکھنے کی کوشش کرتی ہے اور یہاں تک کہ اپنے ہی شوہر اور بھابھی پر بے بنیاد الزامات لگا دیتی ہے۔ 💔
کہانی میں غلط فہمیوں، گھریلو تنازعات اور جذباتی اتار چڑھاؤ کو خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ مگر جیسے جیسے سچ سامنے آتا ہے، حالات بدلنے لگتے ہیں… ✨
آخرکار سب حقیقت واضح ہو جاتی ہے اور کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💛💛💏

Download link

RASTAY BHI WO NAHI RAHAY BY SAMRA BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *