Jab Aankh Khuli Tu By Faiza Iftikhar Chanda.

Novel Description

ناول: جب آنکھ کھلی تو
مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2006


ایک ہلکی پھلکی، ہنستی مسکراتی اور دل کو خوش کر دینے والی کہانی 😍✨ ضرور پڑھیں!


کہانی کا ہیرو حیدر بخت جاب کے سلسلے میں اپنی رشتہ دار خالہ کے گھر رہنے آتا ہے، جہاں ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہوتا ہے۔
ہیروئن کوثر خالہ کی بڑی بیٹی ہے، جو میٹرک میں فیل ہو چکی ہوتی ہے 😄📚۔ شروع میں ہیرو اور ہیروئن کی بالکل نہیں بنتی، اور دونوں کی دلچسپ نوک جھونک کہانی کو بہت مزے دار بنا دیتی ہے 😂💫
کوثر بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی ہے، اور اس کا پڑھانے کا انداز اتنا مزاحیہ ہوتا ہے کہ پڑھائی بھی انٹرٹینمنٹ بن جاتی ہے 😆✏️
ایک خاص کردار “چچا ٹائم پاس” کا بھی ہے، جو اسی محلے میں رہتے ہیں۔ ان کے گھر خواجہ سرا کرائے پر رہتے ہیں، اور ہیرو کی ان سے بڑی زبردست دوستی ہوتی ہے 😄🤝
مجموعی طور پر یہ ایک بہت پیاری، مزاح سے بھرپور اور دل کو خوش کر دینے والی کہانی ہے، جس کا اینڈنگ بھی بہت خوبصورت ہے 💖🌸
ضرور پڑھیں، مزہ آ جائے گا! 💕📖

Download link

JAB AANKH KHULI TU BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *