Pyar Kay Rishtay By Iqbal Bano.

Novel Description

ناول کا نام: پیار کے رشتے
مصنفہ: اقبال بانو
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010

یہ ایک بہت خوبصورت after marriage کہانی ہے ❤️


کہانی کی ہیروئن مننزہ ایک ڈاکٹر ہے 👩‍⚕️🌸 جس کی شادی ہیرو سرمد سے ہو چکی ہوتی ہے۔ دونوں کی زندگی خوشگوار ہے اور ان کے بچے بھی ہیں 🏡💞
مننزہ کے ماضی میں اس کی یونیورسٹی کی ایک دوست کے کزن کے لیے پسندیدگی رہی ہوتی ہے 💭💔 لیکن وقت کے ساتھ وہ سب پیچھے رہ جاتا ہے۔ پھر اچانک ایک دن شاپنگ مال میں اس شخص سے دوبارہ ملاقات ہو جاتی ہے 😯✨ جس سے پرانی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔کہانی کا نیا موڑ۔۔۔۔

Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Download link

PYAR KAY RISHTAY BY IQBAL BANO

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *