Uljha Hoa Sa Kuch BY Asia Raees Khan.

Novel Description


ناول: اُلجھا ہوا سا کچھ
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 2026


یہ ایک خوبصورت اور جذباتی رومانوی کہانی ہے ❤️


کہانی کے مرکزی کردار امام اور اریبہ ہیں۔ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، مگر حالات اور رشتوں کی مجبوریوں نے ان کی زندگی کو پیچیدہ بنا رکھا ہے۔ کبھی کبھی انسان کے اپنے ہی لوگ اس کی خوشیوں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں، اور یہی کشمکش اس کہانی میں بھی نظر آتی ہے۔😏
اریبہ کی زندگی بچپن سے ہی محرومیوں سے بھری رہی۔😞 کم عمری میں ماں باپ کے سائے سے محروم ہو کر وہ رشتوں کے درمیان تو رہی، مگر محبت اور اپنائیت کا احساس اسے کبھی نہ مل سکا۔ وہ ہمیشہ سلطانہ کی محبت کی طلبگار رہی، مگر قسمت نے اسے وہ شفقت نصیب نہ ہونے دی جس کی وہ آرزو کرتی تھی۔
سلطانہ کی محبت صرف اپنے بیٹوں اور امام تک محدود تھی، اور یہی وابستگی امام کے لیے ایک آزمائش بن گئی😞۔ ایک طرف دل کی چاہت تھی اور دوسری طرف خالہ کے احسانات کا بوجھ، جس نے اسے فیصلہ کرنے میں الجھا دیا۔۔۔

آگے کیا ہوتا ہے۔۔۔
Happy Ending  کے ساتھ یہ پیارا    سا ناول ضرور پڑھیے ❤️👩‍❤️‍💋‍👨📖✨

Download link

ULJHA HOA SA KUCH BY ASIA RAEES KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *