Wo Jo Dil Haar Kay Aaye Thay By Nighat Abdullah.

Novel Description

ناول کا نام: وہ جو دل ہار کے آئے تھے
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1994


Childhood Nikah based 💞📖


کہانی کی مرکزی کردار رمشا ہے جس کا نکاح بچپن ہی میں اس کے کزن سیف سے طے کر دیا جاتا ہے۔ رمشا اپنے والدین کے ساتھ شہر میں پلی بڑھی ہوتی ہے جبکہ سیف اور اس کا خاندان گاؤں کے ماحول میں رہتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ جب سیف کے والدین رخصتی کا ارادہ کرتے ہیں تو رمشا کے لیے گاؤں جا کر بسنا آسان نہیں ہوتا۔ 🌾
شادی کے بعد رمشا کو دیہاتی ماحول، رسم و رواج اور نئے گھر کے حالات کے باعث کافی مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہر کی آزاد فضا میں پلنے والی لڑکی کے لیے گاؤں کی زندگی کو قبول کرنا ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ 💔
کہانی میں ایک اور اہم کردار جمی کا ہے جو رمشا کے ماموں کا بیٹا ہے۔ جمی کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، آگے کیا ہوتا ہے کہانی کون سا موڑ لیتی ہے۔۔۔ریڈ کریں۔۔۔Happy Ending ❤️❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

WO JO DIL HAAR KAY AAYE THAY BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *