Ajab Rut Mehki Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description

اناول : عجب رُت مہکی ہے
مصنفہ: راحت جبیں
ااشاعت: شعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2002


💞🌸
کہانی کی ہیروئن اریج سلمان محبت جیسے جذبے پر یقین نہیں رکھتی۔ اس نے اپنے اردگرد جو رشتے دیکھے ہوتے ہیں وہ بناوٹ، مفاد اور بے وفائی سے بھرپور ہوتے ہیں، اسی لیے وہ ہر محبت کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ 😔💔
دوسری طرف ہیرو تیمور آفندی سچے دل سے اریج سے محبت کرتا ہے 🥰 وہ صبر، خلوص اور مستقل مزاجی سے اسے یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ ہر رشتہ جھوٹا نہیں ہوتا۔
کہانی میں دلچسپ موڑ تب آتا ہے جب اریج کو اچانک معلوم ہوتا ہے کہ وہ لے پالک ہے 😲 اس انکشاف کے بعد اس کی زندگی کا رخ بدل جاتا ہے۔ وہ اپنے اصل والدین کی تلاش میں نکلتی ہے اور اسی جستجو میں اسے ایک نئے خاندان، نئے رشتوں اور کئی چھپے رازوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے 🌿✨


بالآخر کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر پہنچتی ہے جہاں محبت اپنی جیت ثابت کرتی ہے 👩‍❤️‍💋‍👨
Happy Ending 💕

Download link

AJAB RUT MEHKI HAI BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *