Novel Description
ناول: دستِ صبا میں پھول
اشاعت: Shua Digest، جون 2023
مصنفہ: Shazia Jamal Tariq
Second Marriage Based |Age Difference Based After Marriage ۔ 💞🌷
کہانی کا ہیرو میر محمد اپنی والدہ کے فیصلوں کے آگے بے بس نظر آتا ہے۔ اس کی ماں جائیداد کے لالچ میں بچپن ہی میں اس کی منگنی اپنی بھانجی زیب سے کر دیتی ہیں، جو عمر میں اس سے سات سال بڑی ہوتی ہے۔ میر اس رشتے سے مطمئن نہیں ہوتا، مگر ماں کی ضد کے باعث نکاح کے لیے ہاں کر دیتا ہے۔ وقت گزرنے کے باوجود اولاد نہ ہونے پر اس کی والدہ دوسری شادی کا ارادہ کر لیتی ہیں۔ 💔
دوسری طرف ہیروئن عصمی ایک معصوم اور صابر لڑکی ہے۔ والد کے انتقال کے بعد سوتیلی ماں اور بہنوں کا ناروا سلوک سہتی ہے، البتہ دادی اس کے لیے سایۂ رحمت بنی رہتی ہیں۔ عصمی پہلے سے منگنی شدہ ہوتی ہے، مگر حالات ایسا رخ لیتے ہیں کہ اس کی ہونے والی ساس ایک معاہدے کے تحت اس کی شادی میر محمد سے کروا دیتی ہیں۔ 😔✨
شادی کے بعد کی اسٹوری چلتی ہے❤️
Happy Ending ❤️🥰👩❤️💋👨