Mere Sahir se Kaho by Umme Maryam

Novel Description

ناول؛ میرے ساحر سے کہو

مصنفہ : ام مریم

اس سلسلہ وار کہانی میں آمنہ اور منیب کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ منیب تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرونِ ملک گیا ہوتا ہے اور واپسی پر اپنے گھر میں ایک اجنبی لڑکی کو دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ آمنہ ایک مزارع کی بیٹی ہے، جو تعلیم حاصل کرنے اور کام کرنے کے لیے ان کے گھر رہتی ہے۔

منیب اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے آیا ہوتا ہے۔ شادی کی ویڈیو دیکھتے ہوئے اسے احساس ہوتا ہے کہ کیمرہ انجانے میں بار بار آمنہ کی طرف ہی مرکوز رہا ہے۔ جب وہ پوری ویڈیو دیکھتا ہے تو اپنی اس بے خودی پر خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ آخر آمنہ کی شخصیت میں ایسی کیا بات تھی جو منیب کی توجہ غیر ارادی طور پر اپنی طرف کھینچ رہی تھی؟ یہی دلچسپ موڑ اس کہانی کو مزید جاننے کا تجسس پیدا کرتا ہے۔

مکمل ناول ہے ریڈ کریں ۔

Read Pdf Online

Mere Sahir se Kaho by Umme Maryam