Ik Humsafar Acha Laga By Rabia Kashmiri.

Novel Description

ناول کا نام: اک ہمسفر اچھا لگا
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، جون 2004
مصنفہ: رابعہ کشمیری



کہانی کے ہیرو عاصم اور اُن کی بہن کی پرورش اُن کے ماموں نے کی ہوتی ہے 🤍
ماموں کی بیٹی “شابی”  سے عاصم کی منگنی طے ہوتی ہے
تعلیم کی خاطر عاصم بیرونِ ملک چلا جاتا ہے ✈️📚
واپسی پر وہ ایک ڈاکٹر بن چکا ہوتا ہے 🙂
اسی دوران اس کی بہن کی شادی ہو جاتی ہے، اور عاصم بہن سے ملنے اُس کے سسرال جاتا ہے 🏡
وہاں عاصم کی ملاقات بہن کی نند سونیا سے ہوتی ہے 💫
ہیرو سونیا کو پسند کرنے لگتا ہے 💗
دل کی یہ کیفیت آہستہ آہستہ ایک نئے احساسِ محبت میں ڈھل جاتی ہے 🌸
کہانی میں رشتوں کی نزاکت، تقدیر کے فیصلے اور دل کی سچائی کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے ✨
Happy Ending hai ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Download link

IK HUMSAFAR ACHA LAGA BY RABIA KASHMIRI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *