Mohabbat Jeet Jati Hai By Farah Bhutto.

Novel Description

ناول کا نام: محبت جیت جاتی ہے
مصنفہ: فرح بھٹو
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2022 



کہانی کی ہیروئن نمرہ ایک باہمت اور سنجیدہ لڑکی ہے۔ والد کے انتقال کے بعد گھر کی ذمہ داریاں اسی کے کندھوں پر آ جاتی ہیں۔ ایک چھوٹا بھائی ہے اور ایک بڑی بہن جو شادی شدہ ہے۔ نمرہ کو تعلیم کے شعبے سے بے حد لگاؤ ہے 📚✨ اسی شوق کے تحت وہ سرکاری طریقے سے تدریس کے شعبے میں قدم رکھنا چاہتی ہے 🙂


ہیرو میکال ایک سلجھا ہوا اور مہذب کردار ہے۔ نمرہ کی بڑی بہن زبردستی دونوں کی منگنی طے کروا دیتی ہے 💍🥰  ❤️
مگر قسمت یہاں ایک نیا موڑ لاتی ہے…
شادی کی تیاریوں کے دوران نمرہ کا چھوٹا بھائی گھر کی ساری جمع پونجی لے کر ملک سے باہر چلا جاتا ہے 😔💔 اس مشکل صورتحال میں نمرہ اپنی بہن کے ذریعے میکال کی فیملی کو رشتہ دینے سے انکار کر دیتی ہے۔
وقت گزرتا ہے…
نمرہ ایک استاد بن چکی ہوتی ہے 👩‍🏫✨ اور اتفاق سے میکال اسی اسکول میں مانیٹرنگ آفیسر کے طور پر آ جاتا ہے 😍
یہاں سے کہانی میں دوبارہ قربت، ہلکی پھلکی نوک جھونک، اور احساسات کی خوبصورت گرہیں کھلتی ہیں 💞
Happy Ending ♥️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MOHABBAT JEET JATI HAI BY FARAH BHUTTO

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *