Novel Description
ناولٹ نام: وہ میرا واقفِ حال
مصنفہ: ثمرہ بخاری
ڈائجسٹ: شعاع — مارچ 2000
💍 After-Marriage | Lovely Story 💞🌺
ہیروئن طیبہ کی ناظم سے ارینج میرج ہوتی ہے۔ شادی نئی نئی ہے، اس لیے دونوں ابھی ایک دوسرے کے مزاج اور عادات کو پوری طرح سمجھ نہیں پاتے۔
اسی دوران طیبہ کے گھر شادی کی تقریبات ہوتی ہیں، جہاں وہ میکے آتی ہے۔ اس کے ساتھ ناظم کی پھوپھی اور ان کی بیٹی سومی بھی موجود ہوتی ہیں🙂
طیبہ کی اپنے کزن شہرام سے اچھی خاصی دوستی ہوتی ہے، جسے دیکھ کر سومی دل ہی دل میں شہرام کو پسند کرنے لگتی ہے 💕
دوسری طرف شہرام کی پسند کوئی اور ہوتی ہے — وہ اپنی کزن تابندہ کو چاہتا ہے 🥰
شادی کا ماحول، رشتوں کی الجھنیں، ہلکی سی محبت اور خاندانی رنگ… کہانی بڑے پیارے انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌸
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰
Download link
WO MERA WAQIF E HAAL BY SAMRA BUKHARI