Novel Description
ناول کا نام: اپنی نگہبانی مجھے دے دو
مصنفہ: رفعت شکور
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (ستمبر 1998)
یہ ایک جذبات سے بھرپور اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 🌸
ہیروئن نمرہ کا سوتیلا باپ اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا اور اس کی بری نظر نمرہ کی زندگی کو اذیت میں مبتلا کر دیتی ہے 💔
مجبور ہو کر نمرہ گھر چھوڑ کر کسی رفاہی ادارے میں رہنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ اسی دوران ایک حادثاتی ملاقات ہوتی ہے جب اس کی ٹکر طلحہ کی گاڑی سے ہو جاتی ہے 🥰
طلحہ کا رویہ ہمدردانہ اور محافظانہ ہوتا ہے، وہ نمرہ کو اپنے گھر لے آتا ہے 🌺
یہیں سے کہانی ایک نئے رخ پر چل پڑتی ہے… آگے کیا ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 💕
💫 محبت، تحفظ اور بھروسے پر مبنی خوبصورت کہانی
✨ ہیپی اینڈنگ کے ساتھ دل کو سکون دینے والا ناول ♥️♥️
Download link
APNI NIGEHBANI MUJHY DE DO BY RIFFAT SHAKOOR