Novel Description
📘 ناول: دشتِ وفا کے مسافر
✍️ مصنفہ: شازیہ چوہدری
📖 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ — اگست1995 💖
After Marriage Romantic Story | Hero Police Officer
کہانی کے ہیرو تبریز ایک فرض شناس پولیس آفیسر ہیں 👮♂️💕
ہیروئن ماریہ ان کی اہلیہ ہے، جو صحافت کے شعبے سے وابستہ ہے 📝
یہ مکمل طور پر شادی کے بعد کی کہانی ہے 💍
جہاں محبت آہستہ آہستہ پروان چڑھتی ہے 🌸
رومانس بھی ہے 🙈
ذمہ داریاں بھی ہیں
اور رشتے کی آزمائشیں بھی 💔🤍
شازیہ چوہدری کا یہ پرانا ناول واقعی بہت پیارا ہے 💖
سادہ مگر دل کو چھو لینے والی تحریر 🥺
اختتام نہایت جذباتی اور دل کو چھو لینے والا ہے۔💔💔💔💖💖