Aik Soda Kia Tha BY Nazia Razaq.

Novel Description

ناول: ایک سودا کیا تھا
مصنفہ: نازیہ رزاق
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2018


Hidden Nikah Based | After Marriage ❤️🌿
ہیروئن زہرہ پانچ بہنوں کی بڑی حقیقتوں میں گھری ہوئی لڑکی ہے۔ والد دوسری شادی کے بعد بیرونِ ملک رہائش پذیر ہیں۔ گاؤں کی رسم ہے کہ لڑکیوں کے رشتے صرف خاندان میں طے کیے جاتے ہیں، اور اگر مناسب رشتہ نہ ملے تو عمر بھر قسمت کا انتظار ہی مقدر بن جاتا ہے۔  🙂
زہرہ اس گھٹن زدہ ماحول سے بیزار ہے، جہاں مردوں کو بے پناہ آزادی حاصل ہے اور عورتیں بے شمار پابندیوں میں جکڑی ہوئی ہیں۔ وہ مضبوط سوچ، بلند حوصلے اور خودداری کی مثال ہے 💕
ہیرو ضرار ایک آرمی آفیسر ہے، اسی گاؤں کا باسی، باوقار اور ذمہ دار انسان ❤️
کہانی محبت اور حقیقت کے امتزاج کے ساتھ آگے بڑھتی ہے، after marriage پہلو بھی خوبصورتی سے شامل ہے۔ جذبات، صبر اور اعتماد کے سفر کے بعد انجام خوشگوار ہے 💖💖👩‍❤️‍👨
ایک سادہ مگر اثر رکھنے والی، دل کو چھو لینے والی کہانی 🌸✨

Download link

AIK SODA KIA THA BY NAZIA RAZAQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *