Novel Description
🌺ناول “اک خوابِ ہُنر کی آہٹ سے” – مصنفہ: افشاں آفریدی 🌺
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جنوری 1998
ہیروئن کے والدین دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو وہ مجبوری کے تحت اپنے دَھدیال لوٹ آتی ہے۔ مگر وہاں کے گھٹن زدہ ماحول میں، سوائے اپنی نرم دل چچی اور ایک چھوٹی بہن کے، کوئی اسے کھلے دل سے قبول نہیں کرتا۔ باقی رشتے دار اس کی موجودگی کو بوجھ سمجھتے ہیں اور اکثر اسے نظرانداز کیا جاتا ہے۔💔
ایسے میں اس کی زندگی میں قدم رکھتا ہے ایک خوبرو، باوقار اور ذمہ دار پائلٹ—ہیرو۔ ✈️🔥
چند ایسے غیر متوقع حالات جنم لیتے ہیں جو دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ باندھ دیتے ہیں۔
یوں تقدیر کے لکھے سے ہیرو اور ہیروئن کا نکاح ہو جاتا ہے—ایک ایسا رشتہ جس میں محبت کی چنگاری وقت کے ساتھ بھڑکتی ہے اور دل ایک دوسرے کے قریب آتے چلے جاتے ہیں۔❤️🔥
اور آخر میں پیاری سی خوشگوار Happy Ending ❤️👩❤️💋👨
Download link
IK KHWAB HUNAR KI AHAT SE BY AFSHAN AFRIDI