Mohabbat Mautabar Thehri By Rashida Riffat.

Novel Description

🌹 “محبت معتبر ٹھہری” –
✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ – دسمبر 2025
Emergency Nikah/ Misunderstanding Based /Cousin Marriage/After Marriage ❤️

ہیروئن شہرینہ اور ہیرو صارم آپس میں کزن ہوتے ہیں اور بچپن ہی سے ایک دوسرے کے لیے دل میں اچھے جذبات رکھتے ہیں۔ دونوں کی پسندیدگی سے ان کے گھروں میں بھی سب آگاہ ہوتے ہیں، مگر ہیرو کی والدہ کو شہرینہ کا یونیورسٹی میں داخلہ لینا سخت ناپسند ہوتا ہے۔  لیکن شہرینہ کے والد اپنی بیٹی کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اسے آگے پڑھنے کی اجازت دے دیتے ہیں۔

صارم اپنی فیملی کو رشتہ لے کر جانے کے لیے راضی کر لیتا ہے شہرینہ کی ایک جعلی تصویر کو بہانہ بنا کر اس کی والدہ کردار کشی کرنے لگتی ہیں۔ اس معاملے میں صارم کی ماں بھی کی باتوں میں آکر خود صارم بھی شہرینہ پر شک کرنے لگتا ہے۔
یہ بدگمانی شہرینہ اور اس کے والد کے دل پر گہرا اثر ڈالتی ہے اور وہ رشتے سے صاف انکار کر دیتے ہیں۔

اسی دوران شہرینہ کے والد کی طبیعت شدید خراب ہو جاتی ہے تو محلے کا لڑکا صہیب انہیں اسپتال لے جاتا ہے۔ صہیب کی اس اچھائی سے متاثر ہو کر اس کی فیملی شہرینہ کا رشتہ لے کر آتی ہے اور گھر والوں کی رضامندی سے بات طے ہو جاتی ہے۔ شادی کی تیاریاں پوری دھوم دھام سے جاری ہوتی ہیں کہ اچانک صہیب بغیر بتائے گھر چھوڑ کر چلا جاتا ہے، جس سے شہرینہ کے گھر میں پریشانی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔

ایسے نازک وقت میں شہرینہ کی عزت و وقار کے پیشِ نظر ایمرجنسی میں صارم اور شہرینہ کا نکاح کر دیا جاتا ہے۔ نکاح تو ہو جاتا ہے مگر شہرینہ صارم پر اعتماد نہیں کر پاتی۔۔۔

آفٹر میرج اسٹوری 💞۔۔۔

یوں کہانی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے جہاں محبت واقعی معتبر ٹھہرتی ہے۔ 🌹💖💍

Download link

MOHABBAT MAUTABAR THEHRI BY RASHIDA RIFFAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *