Phool Chehra Gulab Lehja hai Humsafar By Samiya Zareen Abbasi.

Novel Description

ناول کا نام: “پھول چہرہ گلاب لہجہ ہے ہمسفر”
مصنفہ: سمیہ زرین عباسی — 

اشاعت : رِدا ڈائجسٹ، دسمبر 2004

سالمہ اور سلمان…   وہ چلبلی سی کزن جوڑی، جن کی ہر بات میں نوک جھونک اور ہر آنکھ میں چھپی مسکراہٹ تھی۔ گھر میں شادی بیاہ کا رنگ تھا، اور اسی ہنگامے میں سلمان کا دل چپکے سے سالمہ پر اٹک گیا تھا۔

لیکن مسئلہ یہ تھا کہ سالمہ تو ماموں زاد اسلوب کے ساتھ منسوب تھی… اور پھر خاندان میں وٹہ سٹہ کا سخت رواج—جہاں سلمان کی بہن، سالمہ کی بھابی بھی بن چکی تھی۔ ایسے میں دل کی ضد ماننا آسان نہ تھا۔

پھر بھی محبت کی خوشبو اپنے راستے خود تراشتی ہے…❤️
معصوم سی شرارتوں، ہلکی پھلکی محبت بھری ٹکراؤں، اور دل کے دبے جذبوں کی نرم لَے کے ساتھ کہانی آگے بڑھتی ہے… اور انجام میں دونوں دل ایک دوسرے کے مقدر ٹھیرتے ہیں—💞

ایک خوش رنگ، خوش انجام محبت بھری کہانی کے ساتھ۔👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Download link

PHOOL CHEHRA GULAB LEHJA HAI HUMSAFAR BY SAMIYA ZAREEN ABBASI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *