Kooye Yaar Ka Mausam By Zarnain Aarzoo.

Novel Description

ناول : کوئے یار کا موسم
مصنفہ : زرنین آرزو
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ جنوری 1998

کہانی ایک حسین غلط فہمی اور سچے جذبوں کی دلچسپ داستان ہے 💞
ہیرو ایک باوقار فوجی افسر ہے جس کے مزاج میں سنجیدگی اور محبت دونوں چھپی ہیں 🇵🇰❤️
ہیروئن ایک شوخ و چنچل لڑکی ہے جس کا ایک قریبی دوستوں کا گروپ ہے۔ انہی دوستوں میں سے ایک کی کزن کی باتوں میں آکر وہ کسی اور کو پسند کرنے لگتی ہے 😔
مگر قسمت کے رنگ نرالے ہوتے ہیں… جس نے دل جیتنا تھا، وہ تو خود اس کا بھابھی کا بھائی نکلا! 🥰
کہانی جذبات، اپنائیت اور رومان کے خوبصورت رنگوں سے سجی ہے 🌸
زرنین آرزو کے اس خوبصورت ناول کو ضرور پڑھیے، دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💖

Download link

KOOYE YAAR KA MAUSAM BY ZARNAIN AARZOO

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *