Mere Paas Raho By Afsheen Naeem.

Novel Description

🌸 ناول: میرے پاس رہو 🌸
✍️ مصنفہ: افشین نعیم
📖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، فروری 2019

ہیروئن سحر ایک سادہ، باوقار لڑکی ہے جس کی ایک بہن بھی ہے اور دونوں ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہیں۔ گھر کا ماحول بظاہر نارمل ہوتا ہے مگر اندر ہی اندر رشتوں میں حسد اور مقابلہ بازی چل رہی ہوتی ہے 😌
سحر کی تائی کے صرف بیٹے ہوتے ہیں اور بیٹی نہ ہونے پر وہ خود کو برتر سمجھتی ہیں 😏 ان کا بیٹا عباد (ہیرو) نہایت پیارا اور سنجیدہ لڑکا ہے جو دل ہی دل میں سحر کو چاہنے لگتا ہے 💕


💫 عباد کی والدہ کو سحر کی ماں کی گھر میں عزت اور اہمیت برداشت نہیں ہوتی، اسی لیے وہ اکثر طنز اور جلنے والی باتوں سے ماحول خراب کرتی رہتی ہیں 😒 مگر سحر بھی خاموش رہنے والوں میں سے نہیں، وہ نہایت خوبصورتی سے جواب دیتی ہے 🙂


🔥 عباد کی ماں اپنے بیٹوں کو سحر اور اس کی بہن سے دور رکھنے کی پوری کوشش کرتی ہیں، لیکن دل کے رشتے کہاں رک پاتے ہیں؟ عباد تو سحر پر دل و جان سے فدا ہوتا ہے 😍


Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Download link

MERE PAAS RAHO BY AFSHEEN NAEEM

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *