Apna Raasta Chalna Hai By Afshan Afridi.

Novel Description

ناول کا نام: اپنا راستہ چلنا ہے 🚶‍♂️🌸
مصنفہ: افشاں آفریدی
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ  مارچ 1998

افشاں آفریدی کا لکھا ہوا ایک دلکش، دلچسپ اور انوکھے موڑوں سے بھرا ناولٹ، جس میں محبت، غلط فہمیاں اور تقدیر کے فیصلے خوبصورتی سے اُجاگر کیے گئے ہیں۔ 💕

ہیرو عمر ایک ہنس مکھ اور ذرا فلرٹی مزاج لڑکا ہے، جس کی ایک دن فون پر ملاقات مرجینا نامی لڑکی سے ہوتی ہے۔ مرجینا کے والدین انتقال کر چکے ہوتے ہیں، اور وہ اپنی دادی کے ساتھ رہتی ہے۔ چند باتوں میں ہی عمر اُس کی سادگی اور معصومیت کے سحر میں گرفتار ہوجاتا ہے🥀

دوسری طرف ہیروئن ونیزہ عمر کے پڑوس میں رہتی ہے۔ 🙂
ونیزہ کا سخت مزاج عمر کو بالکل پسند نہیں آتا، اور دونوں کے درمیان اکثر نوک جھونک چلتی رہتی ہے — مگر یہی لڑائیاں رفتہ رفتہ کہانی کا رنگ بدل دیتی ہیں۔

کیا قسمت اُسے مرجینا تک پہنچائے گی؟ یا پھر وانیزہ ہی اُس کی منزل بنے گی؟ 💞

دلچسپ، جذباتی اور محبت سے بھرپور ایک خوبصورت کہانی، جس کا انجام ہے خوشیوں بھرا “ہیپی اینڈنگ” ❤️👩‍❤️‍💋‍👨✨

Read More

APNA RAASTA CHALNA HAI BY AFSHAN AFRIDI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *