Novel Description
ناول کا نام: 🌸 اجالے دور نہیں
مصنفہ: نایاب جیلانی ✍️
ماہنامہ: کرن ڈائجسٹ مارچ – اپریل 2009
مومِنہ ایک سلجھی ہوئی، نرمی مزاج لڑکی ہے جس کے والدین ایک حادثے میں جاں بحق ہو چکے ہوتے ہیں 💔 اس کی پرورش اس کے ماموں نے اپنی بیٹی کی طرح کی ہوتی ہے۔ ماموں کا بیٹا ارحم بچپن ہی سے مومِنہ کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے 💞 مگر اس کے والد کو یہ رشتہ پسند نہیں ہوتا، وہ اپنی بھانجی کے لیے بہتر رشتہ ڈھونڈنے میں لگے رہتے ہیں۔
کہانی ایک نیا رخ اُس وقت لیتی ہے جب دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍 شادی کے بعد مومِنہ کا رویہ سرد اور فاصلوں بھرا ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ جذبات اور احساسات رنگ بدلنے لگتے ہیں 🌷
یہ ایک خوبصورت، جذباتی اور دل چھو لینے والی کہانی ہے جس میں ضد، احساسِ ندامت اور محبت کا خوبصورت امتزاج ہے 💕
خوشگوار انجام والی کہانی 🥰👩❤️💋👨💝
Download link
UJALAY DOOR NAHI BY NAYAB JILLANI