Novel Description
ناول : پیکرِ وفا 💖
مصنفہ : صدف آصف 🌸
اشاعت:کرن ڈائجسٹ، مارچ 2020
خفیہ نکاح اور شادی کے بعد کی ایک خوبصورت کہانی ہے
ہیرو زیان کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے جبکہ اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔
ہیرو کی سوتیلی ماں بہت لالچی عورت ہوتی ہے 💰 اور چاہتی ہے کہ زیان کی شادی کسی امیر گھرانے میں ہو 👰♀️۔
ہیروئن آئرہ، ہیرو کے والد کے دوست کی بیٹی ہوتی ہے 💞۔
ہیرو کے والد زیان کا نکاح آئرہ سے خفیہ طور پر، اپنی بیوی سے چھپا کر کروا دیتے ہیں 🤫💍۔
شادی کے بعد کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌷
اور آخرکار ایک پیاری سی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ♥️🌹👩❤️💋👨