Novel Description
ناول : موسمِ گل حیران ہے”
مصنفہ : صائمہ اکرم چوہدری
شائع ہوا: پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2012
ایک خوبصورت، نرم و گداز جذبوں سے بھری آفٹر میریج کہانی ہے🌸💞
ہیروئن وریشہ ڈاکٹر بننے کی تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہے💉📚 ہیرو ابتہاج اس کے والد کے سابقہ شاگرد رہ چکے ہوتے ہیں😍
ایک دن وریشہ کے والد کچھ دنوں کے لیے بیرونِ ملک چلے جاتے ہیں✈️ مگر وہ وریشہ کو اپنی روانگی کی اصل وجہ نہیں بتاتے۔ چند دن بعد ان کی کال آتی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کو بتاتے ہیں کہ اسے ان کے ایک اسٹوڈنٹ کے ساتھ کچھ عرصے کے لیے گاؤں جا کر رہنا ہوگا🙂
یوں ابتہاج وریشہ کو اپنے ساتھ گاؤں لے آتا ہے، جہاں ایک بڑی جوائنٹ فیملی کے درمیان محبت، خلوص اور جذبات کی خوبصورت کہانی پروان چڑھتی ہے🌾🌹
دونوں کے درمیان دھیرے دھیرے محبت کے رنگ گہرے ہوتے جاتے ہیں💞 اور آخرکار کہانی ایک دلکش خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے♥️🌸👩❤️💋👨
Download link
MAUSAM E GULL HAIRAN HAIN BY SAIMA AKRAM CHAUDHARY