
Novel Description
ناول : “تیرے قول و قرار سے پہلے”
مصنفہ: نادیہ احمد
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ دسمبر 2014
بچپن کا نکاح، انتقام اور اغوا پر مبنی ایک دلچسپ کہانی ہے 🌹♥️
ہیروئن ایمان کا نکاح بچپن میں ہی اپنے والد کے دوست کے بیٹے جہانزیب سے ہو چکا ہوتا ہے، جو تعلیم کے سلسلے میں بیرونِ ملک چلا جاتا ہے 🌸۔
ہیرو احمر کی دشمنی ایمان کے بڑے بھائی سے یونیورسٹی کے زمانے سے چل رہی ہوتی ہے 😔۔
جب جہانزیب واپس آتا ہے اور ایمان کی رخصتی کی تیاریاں ہونے لگتی ہیں، تب احمر ایمان کو اغوا کر لیتا ہے 😮۔
آگے کہانی میں کئی دلچسپ موڑ آتے ہیں، جذبات، غلط فہمیاں اور محبت کا سفر خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے 💕۔
آخر میں کہانی کا انجام خوشگوار ہوتا ہے ❤️🌹👩❤️💋👨
کافی اچھی اور دل کو چھو لینے والی اسٹوری ہے ✨💖
Download link
TERE QAOUL O QARAR SE PEHLAY BY NADIA AHMED