Chiragh E Dil Roshan Hai By Nighat Abdullah.

ناول  : 💖چراغِ دل روشن ہے💖

مصنفہ: نگہت عبداللہ ✍️
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، مئی 1999


یہ ایک خوبصورت شادی کے بعد کی  کہانی ہے 👩‍❤️‍👨۔
ہیرو اظہر شیرازی اور ہیروئن شمامہ کی شادی کے بعد کی زندگی پر مبنی ہے 💍۔ شادی کے کچھ عرصے بعد شمامہ کو علم ہوتا ہے کہ اُس کا شوہر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے 😔⚖️۔

کہانی میں جذبات، احساسات اور رشتوں کی نرمی کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 💞📖۔
اختتام  اطمینان بخش ہے 🌷✨ — ایک دل کو چھو لینے والی اسٹوری ❤️😊۔

Download link

CHIRAGH E DIL ROSHAN HAI BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *