Thoray Se Buray Hum Bhi By Asia Raees Khan.

Novel Description

📖 ناول کا نام: تھوڑے سے برے ہم بھی

✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان

🗞️ شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2025

Emergency Nikah Based After Nikah Lovely Story ❤️✨

👩 قدسیہ کے والدین نے لو میرج کی تھی 💞
مگر اس کے والد کی اچانک وفات ہو جاتی ہے 💔
قدسیہ کی ماں اُس وقت حاملہ ہوتی ہیں 🤰
نانو اسے اپنے گھر لے آتے ہیں تاکہ خیال رکھا جا سکے۔

قدسیہ کے نانا اپنی بیٹی کی دوسری شادی کروانا چاہتے ہیں،
مگر دادی اس بات کے سخت خلاف ہوتی ہیں 😠
جب شادی ہو جاتی ہے تو دادی کے رویے اور غصے کی وجہ سے
سوتیلے والد کے گھر والے ماں بیٹی سے اچھا سلوک نہیں کرتے 😔

⏳ وقت گزرتا ہے… اب قدسیہ کی ماں کا انتقال ہو چکا ہے 💐
نانا بیمار ہیں 🏥 اور قدسیہ کے دو چھوٹے سوتیلے بہن بھائی ہیں 👧👦

💞 کہانی میں شہود کا داخلہ ہوتا ہے،
جو قدسیہ کے تایا کا بیٹا ہے 🥰
دادی کی ضد پر وہ قدسیہ کو لینے ان کے گھر آتا ہے،
اور یوں ایک انوکھی مگر میٹھی کہانی کا آغاز ہوتا ہے 🌸

کہانی میں خاندانی رشتوں، احساسات اور محبت کے نرم رنگ ہیں 💖
آخرکار سب کچھ خوشیوں میں بدل جاتا ہے —
خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ 👩‍❤️‍💋‍👨🌹♥️

Download link

THORAY SE BURAY HUM BHI BY ASIA RAEES KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *